مقدمہ
1۔
پہلی فصل:
حضرت مہدی علیہ السلام امام برحق اور بنو فاطمہ سے ہیں
2۔
دوسری فصل:
امام مہدی علیہ السلام کا دورِخلافت آئے بغیر قیامت بپا نہیں ہوگی
3۔
تیسری فصل:
امام مہدی علیہ السلام زمین پر معاشی عدل کا وہ نظام نافذ فرمائیں گے کہ اہلِ ارض و سماء سب
خوش ہوں گے
4۔
چوتھی فصل:
تمام اولیاء و ابدال امام مہدی علیہ السلام کے دستِ اقدس پر بیعت کریں گے
5۔
پانچویں فصل:
امام مہدی علیہ السلام خلیفۃ اللہ علی الاطلاق ہوں گے
6۔
چھٹی فصل:
امام مہدی علیہ السلام کے ذریعے دین کو پھر غلبہ و استحکام نصیب ہوگا
7۔
ساتویں فصل:
امام مہدی علیہ السلام کا دورِ حکومت معاشی خوشحالی اور عوام میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کے
اعتبار سے بے مثال ہوگا
8۔
آٹھویں فصل:
امام مہدی علیہ السلام کی ولایت و سلطنت انعاماتِ الٰہیہ کی کثرت کے لحاظ سے عدیم المثال ہوگی
9۔
نویں فصل:
حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی امام مہدی علیہ السلام کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے
10۔
دسویں فصل:
امام مہدی علیہ السلام کی اطاعت واجب اور تکذیب کفر ہوگی
11۔
گیارھویں فصل:
امام آخرالزمان علیہ السلام، مہدی الارض والسماء ہوں گے اور ان کے لئے آسمانی و زمینی علامات
کا ظہور ہوگا
12۔
بارھویں فصل:
امام مہدی علیہ السلام روئے زمین پر بارھویں امام
اور آخری خلیفۃ اللہ ہوں گے
مآخذ و مراجع