Do you want more and more people read this book for FREE?
Book Sponsorship Scheme: the Best Sadaqa-e-Jaria
Please pay 50 euro for annual sponsorship of this book.
Important: Your name will be published at our Sponsors' List.
Please don't forget to write your message after the payment to publish online. Thanks
Books by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri are spreading the true message of Islam around the world. We need your help to make its online publishing & downloading possible.
After your cooperation, there will be thousands of Duas (prayers) by the readers with you during all the year.
A new page will be added to the web site named by you, containing your message, where you may publish your photo too.
You may do niyyat of Eisal-e-Sawab for your parents & love ones.
After your cooperation we will be able to publish more and more books.
(5) فراقِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی کیفیتِ غم
(6) حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنھما کی کیفیتِ غم
(7) فراقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حضرت عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ کی بینائی جاتی رہی
(8) وِصالِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اِظہارِ غم کے دیگر واقعات
(9) وِصالِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سواری کا غم
ماہِ ربیع الاوّل میں خوشی و غم باہم گلے مل جاتے
ولادت کی خوشی غمِ وصال پر بعد ازاں غالب آتی گئی
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت اور رِحلت دونوں رحمت ہیں
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال اُمت کے لیے باعثِ شفاعت ہے
نعمت پر شکر بجا لانا حکمِ خداوندی ہے
دستِ کرم ہے سر پہ تو غم کس لیے کریں
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت تاقیامت جاری ہے
اِظہارِ خوشی بدعت نہیں تقاضائے فطرت ہے
قرونِ اُولیٰ میں جشنِ مسرت منانے کا کلچر عام نہ تھا
نئے دور کے نئے تقاضے
باب ہشتم
جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَجزائے تشکیلی
فصل اَوّل
مجالس و اِجتماعات کا اِہتمام
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی ولادت سے قبل اپنی تخلیق کا تذکرہ
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے میلاد کے بیان کے لیے اِہتمامِ اِجتماع
بیانِ شرف و فضیلت کے لیے اِہتمامِ اِجتماع
فصل دُوُم
بیانِ سیرت و فضائلِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اَحکامِ شریعت کا بیان
تذکارِ خصائلِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تذکارِ شمائلِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تذکارِ خصائص و فضائلِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ذکرِ وِلادت اور روحانی آثار و علائم کا تذکرہ
فصل سوُم
مدحت و نعتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قرآن میں نعتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اپنی نعت سنی
(1) حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نعت سننا
(2) حضرت اَسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے نعت سننا
(3) حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ سے نعت سننا
(4) حضرت عامر بن اَکوع رضی اللہ عنہ سے مجمع عام میں نعتیہ اَشعار سننا
(5) حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ سے نعت سننا
(6) حضرت کعب رضی اللہ عنہ سے نعت سننا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُنہیں چادر عطا فرمانا
(7) حضرت نابغہ جعدی رضی اللہ عنہ سے نعت سننا
(8) اَنصار کی بچیوں کی دف پر نعت خوانی
(9) امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کو نعتیہ قصیدہ لکھنے پر بارگاہِ مصطفیٰ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم سے چادر اور شفایابی
کا تحفہ عطا ہوا
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ثناء خواں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی فہرست
فصل چہارُم
صلوٰۃ و سلام
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صلوٰۃ و سلام بھیجنا اللہ تعالیٰ کی سنت اور حکم ہے
سلام کی اَہمیت
سلام کی مستقل حیثیت
حمد کی قبولیت بہ واسطۂ سلام
تشہد میں سلام
صلوٰۃ کے بعد سلام بھیجنے کاحکمِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
درود وسلام کی بارگاہِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں رسائی
درود و سلام کا بارگاہِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں براہِ راست پہنچنا
درود و سلام براہِ راست حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سماعت کرتے ہیں
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام کا جواب بھی عطا فرماتے ہیں
ملائکہ کا بارگاہِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سلام پیش کرنا
فصل پنجم
قیام
کیا قیا م صرف اللہ گ کے لیے خاص ہے؟
عبادت کی مختلف حالتیں فی نفسہ عبادت نہیں
قیام عبادت ہے تو نماز کی باقی حالتیں کیا ہیں؟
کس طرح کا قیام عبادت ہے؟
قیام اَز رُوئے سنت جائز ہے
اَقسامِ قیام
قیامِ اِستقبال
قیامِ محبت
قیامِ فرحت
قیامِ تعظیم
(ا) قیامِ اِستقبال اور قیامِ تعظیم میں فرق
(ب) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے تعظیماً قیام کا معمول
(ج) نماز اللہ کے لیے اور اِقامت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
قیامِ اِکرامِ اِنسانی
قیامِ ذکر
ذکرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذکرِ خدا ہے
قیامِ صلوٰۃ و سلام
(ا) صلوٰۃ کا معنی۔ ۔ ۔ درود و سلام
(ب) صلوٰۃ کے لغوی معانی
(ج) لغوی معانی کا اِطلاق
قیامِ میلاد لمحہ موجود میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کے لیے نہیں ہوتا
قیامِ میلاد دراصل قیامِ فرحت و مسرت ہے
ممانعتِ قیام کے اَسباب
فصل ششم
اِہتمامِ چراغاں
اُتر آئے ستارے قمقے بن کر
جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر مکہ مکرّمہ میں چراغاں
فصل ہفتم
اِطعام الطعام (کھانا کھلانا)
قرآن حکیم میں کھانا کھلانے کی فضیلت
اَحادیثِ مبارکہ میں کھانا کھلانے کی ترغیب
فصل ہشتم
جلوسِ میلاد
باب نہم
جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نمایاں پہلوؤں پر اِجمالی نظر
شرعی پہلو (Shariah Aspect)
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی تذکیر
یومِ نزولِ مائدہ کو بہ طور عید منانا
تاریخی پہلو (Historical Aspect)
ثقافتی پہلو (Cultural Aspect)
تربیتی پہلو (Instructional Aspect)
والدین کی بنیادی ذمہ داری
حفاظتِ ایمان کا طریقہ
دعوتی و تبلیغی پہلو (Dawah Aspect)
ذوقی و حبّی پہلو (Motivational Aspect)
اَعمال کی ظاہری اور باطنی جہت
اَعمال کی روح محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
رُوحانی و توسّلی پہلو (Spiritual Aspect)
باب دہم
کیا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانا بدعت ہے؟
بدعت کا لغوی مفہوم
معنئ بدعت کی قرآن حکیم سے توثیق
بدعت کا اِصطلاحی مفہوم
کیا علاقائی ثقافت کا ہر پہلو بدعت ہے؟
ثقافتی اِعتبار سے دورِ صحابہ ث
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ثقافتی مظاہر
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے
محفلِ میلاد میں کھڑے ہو کر سلام پڑھنا ثقافت کاحصہ ہے
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آرائش و زیبائش ثقافت کا حصہ ہے
بدعت کا حقیقی تصور
مغالطہ کا اِزالہ اور فَھُوَ رَدٌّ کا درست مفہوم
عہدِ نبوی میںاِحداث فی الدین سے مراد
عہدِ خلفائے راشدین میں رُونما ہونے والے محدثات الامور
فتنہ دعوئ نبوت کو اِحداث فی الدین قرار دیا گیا
فتنہ اِرتداد کو اِحداث فی الدین قرار دیا گیا
فتنۂ منکرینِ زکوٰۃکو اِحداث فی الدین قرار دیا گیا
فتنۂ خوارج کو اِحداث فی الدین قرار دیا گیا
آج ’محدثات الامور‘ کس سطح کے اُمور کو کہا جائے گا؟
تصورِبدعت آثار صحابہ رضی اللہ عنھم کی روشنی میں
جمعِ قرآن اور شیخین رضی اﷲ عنہما کا عمل
باجماعت نمازِ تراویح کی اِبتداء
نمازِ جمعہ سے قبل دوسری اذان
تصورِ بدعت اور چند عصری نظائر و واقعات
اِسلامی حکومت کے قیام کا مسئلہ
تعمیرِ مساجد کا مسئلہ
قرآن حکیم کا ترجمہ و تفسیر
اَئمہ و محدثین کی بیان کردہ اَقسامِ بدعت
اِمام شافعی (150۔ 204ھ)
شیخ عز الدین بن عبد السلام (577۔ 660ھ)
ملا علی قاری حنفی (م 1014ھ)
کُلُّ بِدْعَۃٍ ضَلَالَۃ کا صحیح مفہوم
تقسیمِ بدعت
بدعتِ حسنہ کی اَقسام
بدعتِ واجبہ
بدعتِ مستحبہ (مستحسنہ)
بدعتِ مباحہ
بدعتِ سیئہ کی اقسام
بدعتِ محرّمہ
بدعتِ مکروہہ
تقسیمِ بدعت پر متنِ حدیث سے اِستشہاد
قرآن و حدیث میں جشنِ میلاد کی اَصل موجود ہے
جمہور اُمت گمراہی پر جمع نہیں ہو سکتی
دین کی اَصل روح کو سمجھنا ضروری ہے
باب یازدہم
جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اِعتقادی حیثیت
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اِصطلاح کا اِستعمال
کتبِ لغت میں لفظِ میلاد کا اِستعمال
کتبِ اَحادیث و سیر میں لفظِ میلاد کا اِستعمال
تصانیف میں لفظِ میلاد کا اِستعمال
جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدِ مسرّت ہے عیدِ شرعی نہیں
بیانِ فضائل و میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میںاَئمہ حدیث کا اُسلوب
کتاب المناقب کی ترتیبِ اَبواب میں اِمام ترمذی کا اُسلوب
بیانِ فضائل و میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سیرت و تاریخ نگاروں کا اُسلوب
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر شرعی دلیل طلب کرنے والوں کی خدمت میں
میلاد منانا عملِ توحید ہے
جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خرچ کرنا اِسراف نہیں