|
|
Subscribe / unsubscribe yourself for Newsletter
|
|
اسلامی لائبریری - ھدایۃ الامۃ علی منھاج القرآن والسنۃ - الجزء الاول
|
ھدایۃ الامۃ علی منھاج القرآن والسنۃ - الجزء الاول

Please login first ----->>>
|
|
|
Rating: 4.2/5 (11 votes cast)
|
|
|
|
تحریک منہاج القرآن کے سات اہداف میں سے پہلے دو اہداف "تعلق باﷲ اور ربط رسالت"
پر مشتمل کتاب هِدَايَةُ الْأُمَة عَلٰی مِنْهَاجِ الْقُرْآن
وَالسُنَة کی ساڑھے گیارہ سو صفحات پر مشتمل پہلی جلد چھپ چکی ہے۔ بقیہ پانچ
اَہداف --- رجوع اِلی القرآن، فروغِ علم و شعور، اُخوت و اِتحادِ اُمت، اِلتزامِ جماعت
اور اِقامتِ دین --- پر مشتمل دوسری جلد اِن شاء اﷲ عنقریب منظر عام پر آجائے گی۔ اِس
کتاب کی ہر فصل میں احادیث کے ساتھ ساتھ نفسِ مضمون سے متعلقہ آیاتِ قرآنی، صحابہ کرام،
تابعین، تبع تابعین اور صوفیاء و محدثین کے آثار و اَقوال بھی مع اُردو ترجمہ و تحقیق
درج کیے گئے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
کی اب تک 360 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 700 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|