عاشقوں کا سفر

رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن

Aashiqon ka Safar

عاشقوں کا سفر

رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن

زمرہ‎ : الحدیث: عقائد و عبادات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 200

قیمت : 230 روپے

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اس رمضان المبارک میں منصہ شہود پر آنے والی تصانیف کے حوالے سے سب سے پہلے عاشقوں کا سفر {رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن} کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ اپنی طرز کی اس انوکھی تصنیف میں مخفی تاریخی حقائق کو عمیق مطالعہ کے ساتھ منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔ اس کتاب میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ روئے زمین پر مکہ مکرمہ واحد شہر ہے جس کی طرف ابنیا کرام علیھم السلام، ملائکہ اور جن و انس میں سے زمین سے آسمان تک کے تمام نیک بندوں نے سفر کیا ہے۔ جن اولو العزم انبیاء کرام علیھم السلام نے مکہ مکرمہ کی طرف سفر کیا، ان میں سیدنا آدم، سیدنا نوح، سیدنا ابراہیم، سیدنا اسماعیل، سیدنا موسی، سیدنا یونس، سیدنا ہود، سیدنا صالح، سیدنا شعیب اور سیدنا عیسیٰ علیھم السلام جیسے جلیل القدر پیغمبران بھی شامل ہیں۔ اس کتاب میں ثابت کیا گیا ہے کہ تمام انبیاء کرام علیھم السلام اپنی حیاتِ مقدسہ میں مکہ مکرمہ ایک بار نہیں بلکہ بارہا مرتبہ آتے رہے ہیں۔ قابلِ ذکر بات ہے کہ انبیاء کرام علیھم السلام کی بڑی تعداد یہیں مستقل قیام پذیر رہی اور یہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو مستند روایات سے صرف رکن، مقامِ اِبراہیم اور مقامِ زَمزم کے درمیان ایک ہزار (1,000) کے لگ بھگ انبیاء کرام علیھم السلام مدفون ہیں۔ اس کتاب کا سب سے اہم اور مرکزی نکتہ یہ ہے کہ جملہ انبیاء کرام علیھم السلام کے مکہ مکرمہ میں آنے اور یہاں قیام پذیر ہونے کا واحد سبب یہ آرزو تھی کہ وہ خاتم انبیاء و المرسلین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار کرلیں، ان پر ایمان لائیں، ان کی صحابیت کا شرف حاصل کریں اور ان کے دین متین کی نصرت کر سکیں۔

رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن نامی اس تصنیف میں وہ تمام روایات جمع کی گئی ہیں کہ جو سابقہ انبیاء کرام علیھم السلام کی رسولِ مکرم ہادیِ برحق ، محسنِ انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار کے شوق میں حرم ِمکہ کی طرف ہجرت،یہاں سکونت اور پھر وہیں ان کی وفات کو ثابت کرتی ہیں۔ تاریخی حقائق پر مبنی یہ تصنیف اردو ادب کے دینی سرمائے میں بیش قدر اضافہ ہے۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

PAKISTAN DETAIL

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

+92-322-438-4066

PHONE NUMBER

+92-423-516-5338

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz



UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK

Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1



Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved