دلائل البرکات فی التحیات و الصلوٰت

بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں اڑھائی ہزار درود و سلام کا ہدیۂ عقیدت و محبت

The Blessings of the Greetings and Salutations - Urdu

دلائل البرکات فی التحیات و الصلوٰت

بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں اڑھائی ہزار درود و سلام کا ہدیۂ عقیدت و محبت

زمرہ‎ : اوراد و وظائف

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 659

قیمت : 1100 روپے


پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر View in English

اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتھم نے حبیبِ خدا، تاجدارِ کائنات، رحمۃ للعالمین حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں اپنی محبت کا نذرانہ پیش کیا۔

آج جب اُمتِ مسلمہ بارگاہِ مصطفی ﷺ سے دوری کا کثیر الجہتی عذاب جھیل رہی ہے، اطاعت و عشقِ رسول ﷺ کے روح پرور جذبات ماند پڑتے جا رہے ہیں، ذاتِ مصطفی ﷺ - جو کہ اُمتِ مسلمہ کی توجہات کا مرکز و محور اور نکتہ اتحاد تھی - کو وجہ نزاع بنانے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ ان حالات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے درود و سلام کے ترانوں سے امت کے دلوں کی ویران بستیوں کو سرسبز وشاداب کرنے کا بیڑا اٹھایا اور ’دَلَائِلُ الْبَرَکَاتِ فِي التَّحِیَّاتِ وَالصَّلَوَاتِ‘ کی صورت میں مختلف صیغوں اور اسالیب سے آقا علیہ الصلوۃ والسلام پر درود و سلام بھیجنے کی سُنتِ اَسلاف کو پھر سے زندہ کیا۔ آقاے دوجہاں ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام کا یہ دل نشین انداز اپنے اندر نہ صرف عاشقانہ تڑپ، شاعرانہ اثر انگیزی اور دل برانہ کیف و سرور لیے ہوئے ہے بلکہ علم و معرفت کا ایک نیا جہان بھی آباد کرتا ہے۔

چالیس منازِل میں منقسم ’دَلَائِلُ الْبَرَکَاتِ فِي التَّحِیَّاتِ وَالصَّلَوَاتِ‘ اپنے دامن میں اڑھائی ہزار کے قریب درود پاک کے جواہر سمیٹے ہوئے ہے۔ اِس کتاب کو دس بڑے اَحزاب میں تقسیم کیا گیا ہے، روزانہ ایک حزب کی تلاوت کی جائے تو پوری کتاب ایک عشرے (دس دن) میں مکمل ہوگی اور یوں ایک مہینے میں تین بار اِس کا ختم پاک ہوگا۔ تاہم حضور نبی اکرم علیہ الصلاۃ والسلام کی غارِ حرا میں خلوت نشینی، کوہِ طور پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قیام، صدیوں پر محیط اَکابر اَولیاء کرام و صلحائے اُمت کے معمولات کی مناسبت اور سالک کی سہولت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اِس کی چالیس ذیلی اَحزاب میں تقسیم کی گئی ہے جسے چالیس منزلیں بھی کہا جاسکتا ہے۔ یعنی ہر حزب کی چار منزلیں بنا دی گئی ہیں اور ہر منزل 60 سے 65 درودوں پر مشتمل ہے۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

PAKISTAN

Only for Wholesale Dealer

Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

📞 92-322-438-4066+

PHONE NUMBER

92-423-516-5338+

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz

Markazi Sale Center MQI

ADDRESS

172 M (EXT) Model Town, Lahore

WHATSAPP

📞 +92-309-741-7163

PHONE NUMBER

+92-423-516-8514

EMAIL ADDRESS

sales@minhaj.biz


OVERSEAS

INDIA

ADDRESS

Minhaj Publications India Forum

PHONE NUMBER

91-98989-63623+ | 91-97256-21001+

EMAIL ADDRESS

minhaj.gujarat@gmail.com

WEBSITE

https://www.minhajpublicationsindia.com

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing

WHATSAPP

📞 +92-300-434-1946

EMAIL ADDRESS

sosdfa@minhaj.org



UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK

Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1



Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 400 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • مرکزی سیل سنٹر

    +92-423-516-8514

  • واٹس ایپ

    +92-309-741-7163

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved