صحابہ کرام و اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب

النجابۃ في مناقب الصحابۃ والقرابۃ

The Excellence of Merits and Virtues of the Companions and Prophet’s Kindred

صحابہ کرام و اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب

النجابۃ في مناقب الصحابۃ والقرابۃ

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

  • صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار علیھم السلام کے فضائل و مناقب پر مستند احادیث کا مجموعہ
  • عظمت صحابہ کرام اور عظمت اہل بیت اطہار علیھم السلام پر لاجواب تالیف
  • محبت صحابہ کرام اور مؤدت اہل بیت اطہار علیھم السلام کے لیے ایک اثر انگیز کتاب
  • اہل بیت اطہار علیھم السلام اور صحابہ کرام کے نفوس قدسیہ کے متعلق اخیار امت اور اکابر اسلاف کے عقیدۂ صحیحہ کی ترجمانی
  • فرقہ ورانہ رجحانات کے تدارک کے لیے انتہائی مؤثر کتاب
  • عربی متون مع اعراب، ترجمہ اور تحقیق و تخریج

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved