ذبح عظیم (ذبح اسماعیل سے ذبح حسین تک)

The Great Slaughter—Isma‘il to Husayn (A.S.)

ذبح عظیم (ذبح اسماعیل سے ذبح حسین تک)

زمرہ‎ : شخصیات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 168

قیمت : 110 روپے

بائنڈنگ : Hard

تاریخ اشاعت : 2003 03 01

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لہو سے تحریر ہونے والی داستان حریت و ایثار

  • شعور کربلا کیا ہے؟
  • پیغام کربلا سے کیا مراد ہے؟
  • ذبح اسماعیل سے ذبح حسین تک
  • شیعہ سنی اکٹھے ہو کر عالم کفر کے خلاف ایک ہوجائیں

جس کی سطر سطر اتحاد امت کی شاہراہ پر چراغ جلاتی ہے

دشمنان اسلام مسلمانوں کے اتحاد سے کیوں خائف ہیں؟

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved