minhajbooks.com minhajbooks.com minhajbooks.com
minhajbooks.com
سرورق ہمارے بارے اردو کتب انگريزی کتب عربی کتب ڈاؤنلوڈ  کتب یونیکوڈ کتب امیج کتب خریداری ہمارا رابطہ
minhajbooks.com
فہرست مکمل تصانيف
نئي مطبوعہ تصانيف
نئي آنلائن تصانيف
نئی تصانیف یونیکوڈ تحریری روپ میں
نئی تصانیف تصویوی روپ میں
کثیر المطالعہ تصانیف
کثیر ڈاؤنلوڈز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
فرید ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری
حسین محی الدین قادری
تبصرہ و تجاويز
minhajbooks.com
القرآن و علوم القرآن
الحديث
ا یمانیات-و-عبادات
اعتقادیات (اصول و فروع)
سیرت و فضائل نبوی
ختم نبوت و تقابلِ ادیان
فقہیات
اخلاق و تصوف
اوراد و وظائف
اقتصادیات
فکریات
دستوریات و قانونیات
شخصیات
اسلام اور سائنس
حقوق انسانی اور عصریات
سلسلہ تعلیمات اسلام
English Books
شاعری
فرید ملت
حسین محی الدین
متفرق



The Glorious Quran - اسلامی لائبریری

The Glorious Quran

   > مطالعۂ کتب > English Books The Glorious Quran

Online publishing of this book is sponsored by: Aamir Khan, SYED ABRAR, mr aamer chughtai
  
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran
The Glorious Quran
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran : English Books
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran : 1100
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری The Glorious Quran

Rating: 3.7/5 (47 votes cast)

یہ کتاب یونیکوڈ ٹیکسٹ فارمیٹ میں آن لائن مطالعہ کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran
بحمد اﷲ تعالیٰ ہمارے عظیم قائد، شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی نے قرآن حکیم کا اُردو ترجمہ ”عرفان القرآن“ کے نام سے شروع کیا، جس کے 22 پارے شائع ہو چکے تھے۔ مؤرّخہ 20 جولائی 2005ء کو کینیڈا میں دوران قیام حضرت شیخ الاسلام نے بقیہ آٹھ پاروں کا ترجمہ بھی مکمل کر لیا ہے۔ اس عظیم و مدتِ مدید سے منتظر ترجمہ قرآن حکیم کی طباعت کےلیے FMRi کا اسٹاف دن رات کوشاں ہے، اِنشاء اﷲ اس رمضان المبارک میں یہ مکمل مطبوعہ شکل میں دستیاب ہوگا۔

”عرفان القران“ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ترجمہ ہے جو کئی جہات سے دیگر تراجمِ قرآن کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔ اِس کی درج ذیل خصوصیات اسے دیگر تراجم پر فوقیت دیتی ہیں:

ہر ذہنی سطح کےلیے یکساں قابلِ فہم اور منفرد اُسلوبِ بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔

ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کےلیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے ۔

یہ نہ صرف فہمِ قرآن میں معاون بنتا ہے بلکہ قاری کے ایقان میں اضافہ کا سامان بھی ہے ۔

یہ تاثیر آمیز بھی ہے اور عمل انگیز بھی۔

حبّی کیفیت سے سرشار اَدبِ اُلوہیت اور ادبِ بارگاہِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایسا شاہکار ہے جس میں حفظِ آداب و مراتب کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

یہ اِعتقادی صحت و ایمانی معارِف کا مرقع ہے۔

تجدیدی اہمیت کا حامل دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین اُردو ترجمہ ہے، جس میں جدید سائنسی تحقیقات کو مدِ نظر رکھا گیا ہے ۔

یہ علمی ثقاہت و فکری معنویت سے لبریز ایسا شاہکار ہے، جس میں عقلی تفکر و عملیت کا پہلو بھی پایا جاتا ہے۔

روحانی حلاوت و قلبی تذکر کا مظہر ہے۔

اِس میں نہ صرف قرآنی جغرافیہ کا بیان ہے بلکہ سابقہ اقوام کا تاریخی پس منظر بھی مذکور ہیں۔

قرآن حکیم کی تفسیر جو عصری مسائل اور ضروریات کی تکمیل کرسکے جدید دور کی اہم ترین دینی ضرورت ہے اس رمضان المبارک سے اس کی تحریر کا آغاز ہوچکا ہے اور ان شاء اللہ العزیز 4 سال میں مکمل ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے طفیل حضرت شیخ الاسلام کو اس کی تکمیل کےلئے صحت و طاقت کی خصوصی نوازش سے نواز دے تاکہ وہ امت کو یہ قیمتی اثاثہ بھی دے سکیں۔


کتاب بارے تبصرہ

www.minhajbooks.com شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کتاب بارے تبصرہ  
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran   : shahid nadeem
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran   : shahid_569@hotmail.com
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran   : Karachi, Pakistan
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran   : Allah ap ko jazie khair ata kray! Amain Last month in Ramzan i was download the Islam & Science that book is very fine & increase in my knowledge. Shahid nadeem
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری English Books The Glorious Quran   : جمعہ 23 اکتوبر 2009 ء صبح 2 بجکر 03 منٹ 39 سيکنڈ

minhajbooks.com minhajbooks.com
تلاش تصانیف
اردو English
minhajbooks.com
Join Us for Newsletter
Online Sponsors

Index Books
Nizam Badlo
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 425 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 575 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
Copyright © 1999 - 2013 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.