|
اسلامی لائبریری - تذکرۂ مسانید امام اعظم رضی اللہ عنہ
|
تذکرۂ مسانید امام اعظم رضی اللہ عنہ

Please login first ----->>>
|
|
|
Rating: 4.3/5 (6 votes cast)
|
|
|
|
| اِمامِ اَعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ پر علم حدیث سے ناواقف اور لاعلم ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ اِس اِعتراض کے محاکمے کے لیے حضرت شیخ الاسلام نے ’’امام ابو حنیفہ ص : امام الائمہ فی الحدیث‘‘ کے عنوان سے چار جلدوں پر مشتمل کتاب تصنیف کی ہے، جس کی پہلی جلد شائع ہوچکی ہے اور دوسری جلد بھی اِن شاء اﷲ جلد شائع ہوجائے گی۔ تاہم اِسی سلسلے میں امام اعظم سے مروی اُنتیس مسانید کے تذکرے پر مشتمل ایک اور کتاب ’’تذکرۂ مسانیدِ اِمامِ اَعظم‘‘ نئی شائع ہوئی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
کی اب تک 360 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 700 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
|
|
|
|
|
| We need your help to serve you better.
|
|
|
|
|