minhajbooks.com minhajbooks.com minhajbooks.com
minhajbooks.com
سرورق ہمارے بارے اردو کتب انگريزی کتب عربی کتب ڈاؤنلوڈ  کتب یونیکوڈ کتب امیج کتب خریداری ہمارا رابطہ
minhajbooks.com
فہرست مکمل تصانيف
نئي مطبوعہ تصانيف
نئي آنلائن تصانيف
نئی تصانیف یونیکوڈ تحریری روپ میں
نئی تصانیف تصویوی روپ میں
کثیر المطالعہ تصانیف
کثیر ڈاؤنلوڈز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اسانید و اجازات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
فرید ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
minhajbooks.com
القرآن و علوم القرآن
الحديث
ا یمانیات-و-عبادات
اعتقادیات (اصول و فروع)
سیرت و فضائل نبوی
ختم نبوت و تقابلِ ادیان
فقہیات
اخلاق و تصوف
اوراد و وظائف
اقتصادیات
فکریات
دستوریات و قانونیات
شخصیات
اسلام اور سائنس
حقوق انسانی اور عصریات
سلسلہ تعلیمات اسلام
English Books
فرید ملت
حسین محی الدین
متفرق



دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) (شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مبسوط تاریخی فتویٰ) - اسلامی لائبریری

دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)

   > مطالعۂ کتب > امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) (شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مبسوط تاریخی فتویٰ)

Online publishing of this book is sponsored by: Ashfaaq Hussain, Mohammad Modassir
  
دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) (شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مبسوط تاریخی فتویٰ)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) : امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) : 605
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) : 450 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) : BG-0001
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)
یہ کتاب یونیکوڈ ٹیکسٹ فارمیٹ میں آن لائن مطالعہ کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)
یہ کتاب امیج فارمیٹ میں آن لائن کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)

یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈنگ کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)

یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈنگ کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو) > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب دہشت گردی اور فتنہء خوارج (اردو)

اسلام امن و سلامتی اور محبت و مروت کا دین ہے۔ انسانی جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ شریعت اسلامی کے اہم مقاصد میں سے ہے۔ کسی بھی انسان کی ناحق جان لینا یا اسے اذیت دینا فعل حرام ہے، قطع نظر اس کے کہ وہ انسان مسلم ہے یا غیر مسلم۔ دہشت گردی کے موجودہ واقعات میں ملوث خود کش بمبار قتل اور خود کشی جیسے دو حرام امور کے مرتکب ہوکر صریحا کفر کر رہے ہیں۔ اپنی بات منوانے اور دوسروں کے موقف کو غلط قرار دینے کے لیے اسلام نے ہتھیار اٹھانے کی بحائے دلیل، منطق، گفت و شنید اور پرامن جد و جہد کا راستہ کھلا رکھا ہے۔ جو لوگ اس اصول کی خلاف ورزی کرتے ہیں وہ بالعموم جہالت اور عصبیت کے ہاتھوں مجبور ہو کر بغاوت کے مرتکب ہوتے ہیں۔ آیات قرآنی، احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تصریحات ائمہ فقہ کی روشنی میں بغاوت کی حرمت و ممانعت واضح ہے۔ اس سلسلے میں احادیث کے علاوہ صحابہ کرام، تابعین، ائمہ اربعہ اور دیگر جلیل القدر ائمہ دین کے نزدیک مسلم ریاست کے خلاف بغاوت فتنہ و فساد اور محاربت کے زمرے میں آتی ہے، جس کی حرمت قطعی پر اجماع امت ہے۔ مسلم حکومت میں نظمِ ریاست اور ہیئت اجتماعی کے خلاف ہتھیار اٹھانا ’’خوارج‘‘ کا کام ہے، جس کی شدید مذمت اور اس کے خلاف عملی اقدامات تعلیمات اسلام اور اسلامی تاریخ کا مستقل باب ہے۔ عہد حاضر کے دہشت گرد بھی درحقیقت انہی خوارج کا تسلسل ہیں۔ لہٰذا ان کی سرکوبی اور مکمل خاتمے کے لیے بھی اسی طرح اقدامات ضروری ہیں جس طرح قرون اُولیٰ میں اٹھائے گئے تھے۔

دوسری طرف یہ حالات عالم اسلام اور عالم مغرب کے درمیان تناؤ اور کشیدگی میں اضافہ کرتے جا رہے ہیں۔ اس دہشت گردی سے عالمی انسانی برادری میں امن و سکون، باہمی برداشت و رواداری اور افہام و تفہیم کے امکانات بھی معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ لہٰذا ہم نے ضروری سمجھا کہ ملت اسلامیہ اور پوری دنیا کو دہشت گردی کے مسئلے پر حقیقت حال سے آگاہ کیا جائے اور اسلام کا دو ٹوک مؤقف قرآن و سنت اور کتب عقائد و فقہ کی روشنی میں واضح کر دیا جائے تاکہ غلط فہمی اور شکوک و شبہات میں مبتلا حلقوں کو دہشت گردی کے بارے میں اسلام کا نقطۂ نظر سمجھنے میں مدد مل سکے۔


کتاب بارے تبصرہ


minhajbooks.com minhajbooks.com
تلاش تصانیف
اردو English
Online Sponsors

Index Books
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 507 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 493 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
Copyright © 1999 - 2018 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.