|
The Celebration of Mawlid al-Nabi ﷺ (According to the Imams & Hadith Scholars) - اسلامی لائبریری
|
The Celebration of Mawlid al-Nabi ﷺ
|
|
|
 |
> >
 |
|
|

انگریزی زبان میں طبع ہونے والی اِس کتاب میں جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرعی حیثیت کو 55 اَئمہ و محدثین اور سلف صالحین کے اَقوال کی روشنی میں انتہائی خوب صورتی سے اُجاگر کیا گیا ہے۔
اِس موضوع پر شامل کی گئی امام سیوطی اور ملا علی القاری کی مفصل تحقیق بھی اِس کتاب کی اِفادیت کو دو چند کردیتی ہے۔ علاوہ ازیں مسلم دنیا میں جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کی تاریخی مثالیں اور اِس موضوع پر لکھی گئی 116 کتب و رسائل کی فہرست ایک عظیم اور قابلِ تحسین کارنامہ ہے۔ |
|
|
کتاب بارے تبصرہ
|
|
|
|
|
|
|
|
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
|
|
|
|
|
We need your help to serve you better.
|
|
|
|
|