minhajbooks.com minhajbooks.com minhajbooks.com
minhajbooks.com
سرورق ہمارے بارے اردو کتب انگريزی کتب عربی کتب ڈاؤنلوڈ  کتب یونیکوڈ کتب امیج کتب خریداری ہمارا رابطہ
minhajbooks.com
فہرست مکمل تصانيف
نئي مطبوعہ تصانيف
نئي آنلائن تصانيف
نئی تصانیف یونیکوڈ تحریری روپ میں
نئی تصانیف تصویوی روپ میں
کثیر المطالعہ تصانیف
کثیر ڈاؤنلوڈز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اسانید و اجازات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
فرید ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
minhajbooks.com
القرآن و علوم القرآن
الحديث
ا یمانیات-و-عبادات
اعتقادیات (اصول و فروع)
سیرت و فضائل نبوی
ختم نبوت و تقابلِ ادیان
فقہیات
اخلاق و تصوف
اوراد و وظائف
اقتصادیات
فکریات
دستوریات و قانونیات
شخصیات
اسلام اور سائنس
حقوق انسانی اور عصریات
سلسلہ تعلیمات اسلام
English Books
فرید ملت
حسین محی الدین
متفرق



اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب) - اسلامی لائبریری

اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب)

   > مطالعۂ کتب > امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب)

  
اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب) : امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب) : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب) : 128
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب) : 140 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب) : BO-0014-1
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب)
یہ کتاب امیج فارمیٹ میں آن لائن کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب) > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن و محبت اور رد تشدد و ارہاب اسلام: دین امن یا دین فساد؟ (سوال و جواب)

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مختلف کتب اور خطابات سے تیار کردہ ’اِسلام: دینِ اَمن یا دینِ فساد؟‘ نامی اس کتاب میں دہشت گردی کے حوالے سے عوام کے ذہن میں اُبھرنے والے سوالات اور ان کے تشفی بخش جوابات اِسلام کی حقیقی تعلیمات کی روشنی میں کچھ ایسے بیان کیے گئے ہیں کہ کتاب کے مطالعے کے بعد قاری کو نفسِ مسئلہ پر اِنشراح و اِنفتاحِ صدر حاصل ہو جاتا ہے اور اس بات کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہے کہ اسلام واقعی دینِ امن ہے۔

اس کتاب کو دہشت گردی کے خلاف تحریر کیے گئے متبادل بیانیہ (Counter-Narrative) میں اہم حیثیت حاصل ہے۔ بنیادی طور پر اسے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں دہشت گردی کے حوالے سے ذہن میں اُبھرنے والے عمومی سوالات اور ان کے تسلی بخش جوابات ہیں۔ اس کے ساتھ قرآن مجید، احادیث نبویہ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم و اَئمہ سلف کے اقوال کے ذریعے یہ تصور واضح کیا گیا ہے کہ اسلام کاملاً امن و سلامتی اور انسان دوستی کے تصور پر مبنی دین ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے دہشت گردانہ افکار اور اعمال کی قطعا کوئی گنجائش نہیں ہے۔

اس کتاب کا دوسرا حصہ عصرِ حاضر کے خوارج کی بدترین شکل یعنی فتنآ داعش (ISIS) سے متعلق ہے۔ ابتداء میں داعش کا بھیانک کردار احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔ بعد ازاں اِن کی علامات، ان کے ظہور کے علاقے، ان کے ہاتھوں بپا ہونے والی تباہی، اِن کے خلاف جہاد کرنے اور اِنہیں نیست و نابود کر دینے سے متعلق تفصیل احادیثِ مبارکہ سے بیان کی گئی ہیں، تاکہ یہ بات واضح ہو جائے کہ اسلام کا لبادہ اوڑھے یہ درندے ہرگز اسلام کے پیروکار نہیں، بلکہ اسلام اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق ایسے شر پسند عناصر کا سدِباب نہایت ضروری ہے۔


کتاب بارے تبصرہ


minhajbooks.com minhajbooks.com
تلاش تصانیف
اردو English
Online Sponsors

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
Copyright © 1999 - 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.