Online publishing of this book is sponsored by:
Zahid Saleem
Do you want more and more people read this book for FREE?
Book Sponsorship Scheme: the Best Sadaqa-e-Jaria
Please pay 50 euro for annual sponsorship of this book.
Important: Your name will be published at our
Sponsors' List.
Please don't forget to write your message after the payment to publish online. Thanks
Books by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri are spreading the true message of Islam around the world. We need your help to make its online publishing & downloading possible.
After your cooperation, there will be thousands of Duas (prayers) by the readers with you during all the year.
A new page will be added to the web site named by you, containing your message, where you may publish your photo too.
You may do niyyat نیت of Eisal-e-Sawab for your parents & love ones.
After your cooperation we will be able to publish more and more books.
عصر حاضر کی عظیم اجتہادی کاوش سیرتِ طیبہ کے موضوع پر اُردو زبان میں لکھی گئی سب سے بڑی کتاب FMRi کے زیر اِہتمام شائع ہوئی۔ اس معرکہ آراء کتاب کی دس جلدیں منظرِ عام پر آچکی ہیں جو کہ درج ذیل امتیازی خصوصیات کی حامل ہیں:
”سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ڈوبی ہوئی ایسی تحریر ہے، جو دلوں میں اﷲ تعالیٰ اور رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب اور تعظیم پیدا کرتی ہے۔
یہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلقِ غلامی کو پھر سے بحال کرنے کا نظام العمل ہے۔
غیر مسلم مفکرین کے اعتراضات کا علمی اور فکری سطح پر مدلل جواب اور اسلام کے ثقافتی، نظریاتی اور فکری پس منظر کا حقیقی اِبلاغ ہے۔
دورِ حاضر میں معاشرتی و قومی سطح پر مسائل کا حل ہے۔
عام فہم علمی دلائل کا خزینہ ہے، جو قاری کے علمی و فکری الجھاؤ کو دور کرتی ہے۔
جدید ذہن کے سوالات کے جامع اور مدلل جوابات مہیا کرتی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
کی اب تک 425 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 575 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔