منہاج بکس اسلامک لائبریری: اسلامی کتب کا عظیم ذخیرہ

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نئی تصانیف

ہماری نئی شائع ہونیوالی کتابوں کی لسٹ کھولیں، جو آپ کو نئے موضوع پر کتب پڑھنے میں مدد دے گی

Falsafa e Qul awr Shan-e-Mustafa (pbuh)

فلسفہ قل اور شان مصطفیٰ ﷺ

یہ کتاب توحید باری تعالیٰ کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ، صفات الٰہیہ کے بیان سے شان مصطفیٰ ﷺ کا اظہار، بعثت و رسالت مصطفیٰ ﷺ، آپ ﷺ کی شان رحمت و رأفت، حضور ﷺ کی بعض نرالی شانوں کا بیان، عظمتِ قرآن اور شانِ علم مصطفیٰ ﷺ، فضیلتِ امتِ مصطفوی اور شانِ اہلِ بیت و صحابہ، دین اسلام کی حقانیت و فضیلت، کفار و مشرکین اور منافقین کی مذمت، معبودان باطلہ کی بے وقعتی، احکام دین کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ، لفظ ’’قل‘‘ کے ذریعے حقوق العباد کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ جبکہ ایک باب انبياء کرام علیہم السلام اور صالحين سے قُل کے ذریعہ خطاب کے بیان پر مشمل ہے۔

The Constitution of Medina & The Concept of the Welfare State [Introduction and Salient Features]

The Constitution of Medina & The Concept of the Welfare State [Introduction and Salient Features]

Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri has written a voluminous book titled “The Constitution of Medina & The Concept of the Welfare State (A Comparative Analysis of the Constitution of Medina and Contemporary Western Constitutions)” in two volumes with 1,100 pages approximately. This unique research has also been published in Arabic and Urdu.

al-Iktimal fi Nashat Ilm al-Hadith wa Tabaqat al-Rijal

الاکتمال فی نشأة علم الحدیث وطبقات الرجال

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اصول الحدیث پر عربی زبان میں مرتب کردہ سلسلۂ کتب میں سے ایک اور منفرد کتاب ’الاکتمال فی نشأة علم الحدیث وطبقات الرجال‘ ہے۔ کم و پیش پونے چار سو صفحات پر مشتمل یہ کتاب شیخ الاسلام کی علومِ حدیث پر دسترس اور اس باب میں آپ کی تبحرِ علمی کا منہ بولا ثبوت ہے، جس کی نظیر فی زمانہ عرب وعجم میں بالعموم، جبکہ برصغیر پاک وہند میں بالخصوص نظر نہیں آتی۔

The Encyclopedia of Hadith Studies

الموسوعۃ القادریۃ في العلوم الحدیثیۃ

شيخ الإسلام الدكتور محمد طاهر القادري کا حجية الحدیث، نشأة علوم الحديث، معرفة أنواعِ الحدیث، علم مصطلحِ الحديث، قواعد رواية الحدیث، علم الجرحِ والتعديل، تاريخ تدوین الحدیث اور أسماء الرجال والطبقات جیسے اہم ترین موضوعات پر 8 جلدوں پر مشتمل وقیع، مستند اور فقید المثال انسائیکلوپیڈیا الموسوعة القادرية في العلوم الحديثية "الموسوعہ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ"

Aalmi Maholiyat Istehkam awr Islami Akhlqiyat (Asri Challanges awr Hal)

عالمی ماحولیاتی استحکام اور اسلامی اخلاقیات (عصری چیلنجز اور حل)

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یہ کتاب در حقیقت ماحولیاتی اِستحکام پر ایک منفرد تحقیق سموئے ہوئے ہے جس میں دورِ نَو کے پریشان کُن اَعداد و شمار کے ساتھ ساتھ آفاقی مذہب اِسلام کی اِنسان پرور اور ماحول دوست تعلیمات بھی شامل ہیں۔

Dustur e Madina aur Falahi Riyasat ka Tasawwur - Vol 2

دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور (جلد دوم)

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی اس کتاب میں دستورِ مدینہ کا جدید دساتیر کے ساتھ تقابل کرکے واضح کیا گیا ہے کہ دستورِ مدینہ ریاست کی نوعیت و حیثیت، اَفرادِ ریاست کی آئینی حیثیت، ریاست کے حقوق و فرائض، ریاست کے باشندوں کے حقوق و فرائض اور دیگر ریاستی اُمور سمیت تمام تفصیلات کا جامع اِحاطہ کرتا ہے۔ اسلام کی تاریخ میں اِس موضوع پر اِمتیازی شان کی حامل یہ اپنی نوعیت کی منفرد تصنیف ہے۔

اہم کتب

A Practical Guide to Spiritual Wayfaring
Parda kay Ahkam o Masail (Asr e Hazir kay tanazur mein)
The Islamic Compendium
Aalmi Maholiyat Istehkam awr Islami Akhlqiyat (Asri Challanges awr Hal)
Echoes of Eternity

مجموعہ انتخاب

علمی و ادبی دیگر ویب سائٹس

عرفان القرآن

عرفان القران اپنی نوعیت کا ایک منفرد ترجمہ ہے جو کئی جہات سے دیگر تراجم قرآن کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ ہر ذہنی سطح کے لیے یکساں قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔ یہ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا بھی حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کے لیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

مزید دیکھیں

خطابات

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان میں اور بیرونِ ملک خصوصاً امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، سکینڈی نیویا، یورپ، افریقہ، آسٹریلیا اور ایشیا خصوصاً مشرقِ وُسطی اور مشرقِ بعید میں اِسلام کے مذہبی و سیاسی، روحانی و اَخلاقی، قانونی و تاریخی، معاشی و اِقتصادی، معاشرتی و سماجی اور تقابلی پہلووں پر مشتمل مختلف النوع موضوعات پر 7000 سے زائد لیکچرز دیے، جن میں بعض موضوعات ایک ایک سو سے زائد خطابات

مزید دیکھیں

میگزین

ماہنامہ منہاج القرآن احیائے اسلام اور امن عالم کا داعی کثیر الاشاعت میگزین ہے، یہ تحریک منہاج القرآن کا نمائندہ شمارہ ہے، اس کی تحریروں میں اسلامی فکر، تحریک منہاج القرآن اور ان سے وابستہ لوگوں کے شب و روز شامل ہوتے ہیں۔ مستقل سلسلوں میں القرآن، الحدیث اور الفقہ شامل ہیں۔ اس کے مضامین کے انتخاب میں یہ پہلو خصوصی طور پر پیش نظر رکھا جاتا ہے کہ قارئین کو جدید دور میں درپیش فکری و فقہی اور سیاسی و سماجی مسائل کا حل مہیا کیا جائے

مزید دیکھیں

امن نصاب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گزشتہ ساڑھے تین دہائیوں سے انتہا پسندی، تنگ نظری، فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خلاف علمی و فکری میدانوںمیں بھرپور جد و جہد کی ہے۔ اِنتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ناقابلِ تردید دلائل و براہین پر مشتمل آپ کا تاریخی فتوی 2010ء سے کتابی شکل میں دست یاب ہے۔ اِنتہا پسندانہ تصورات و نظریات کے خلاف اور اِسلام کی محبت و رحمت، اَمن و رواداری اور عدمِ تشدد کی تعلیمات پر مبنی شیخ الاسلام کی 46 کتب منظر عام پر آچکی ہیں

مزید دیکھیں
683

منفرد تصانيف

665

آن لائن تصانيف

1397

کل تصانيف

253250

کل صفحات

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved