زمرہ : الحدیث
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 2536
قیمت : 11000 روپے
بائنڈنگ : Hard
تاریخ اشاعت : ستمبر 2025ء
- حضور نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا مقصد جہاں دعوتِ توحید ہے، وہاں اَخلاقِ حسنہ کی تعلیم اور ترغیب بھی ہے۔
- آپ ﷺ کے اِنہی اَخلاقِ کریمانہ کی ترویج کے لیے حضور شیخ الاسلام نے 4 جلدوں پر مشتمل یہ جامع کتاب ترتیب دی ہے۔
- اَخلاقی اِنحطاط اور معاشرتی قدروں کے زوال کے اِس دور ميں یہ کتاب اُمتِ مسلمہ کے لیے سیارۂ نور ہے؛ جو ہر گھر، لائبریری اور تعلیمی ادارے کی زینت ہونی چاہیے۔
- شیخ الاسلام کی یہ کتاب دراَصل 60 جلدوں پر مشتمل Encyclopedia of Sunna کا ’سیرت و اَخلاقِ محمدی‘ پر مشتمل ایک حصہ ہے۔
- اِس فقید المثال تصنیف کو 16 اَبواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ مقدسہ، اُسوۂ حسنہ اور اَخلاقِ عظیمہ کے حسین تذکرہ کے ساتھ ساتھ والدین، اولاد، زوجین، بہن بھائیوں، رشتہ داروں، ہمسایوں، عام مسلمانوں، غیر مسلموں حتی کے جانوروں کے ساتھ حسنِ اَخلاق سے پیش آنے کو آیات و احادیث اور آثار و اقوال کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved