زمرہ : ڈاکٹر حسین محی الدین
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
زبان : اردو
صفحات : 600
قیمت : 2700 روپے
بائنڈنگ : Hard
- پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یہ گراں قدر تصنیف اَربابِ اِقتدار، پالیسی سازوں، مذہبی راہ نُماؤں، اسکالرز اور عامۃ الناس کے لیے فکری کشادگی اور تہذیبی ہم آہنگی کی جانب اَہم سنگِ میل ہے۔ - یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ: - اِسلام کا اصل چہرہ جبر اور تصادم کا نہیں، بلکہ رحمت، مکالمہ اور اِنسانیت کی بقا و فلاح کا ہے۔ - مذاہب کے مابین مکالمہ وقتی مصلحت نہیں، بلکہ اشتراکِ خیر کا بنیادی شرعی و اخلاقی اصول ہے۔ - اِس کتاب کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے کہ: - اِسلام کے آفاقی پیغام میں تکریمِ انسانیت، مساوات اور اَمنِ عالم کی حقیقی بنیاد کیا ہے؟ - کیا میثاقِ مدینہ اِنسانی تاریخ میں کثیر المذاہب معاشرے کا پہلا دستوری منشور تھا؟ - کیا تمام مذاہب میں مقدس ہستیوں کی حرمت و ناموس کی پاس داری ضروری قرار دی گئی ہے؟
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2026 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved