زمرہ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 959
قیمت : 630 روپے
بائنڈنگ : Maraco
شمائل وخصائص مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مشتمل سیرت الرسول کا یہ معرکہ آراء نسخہ بھرپور نظر ثانی اور تحقیق وتخریج کے بعد زیور اشاعت سے آراستہ ہوا ہے۔ جس میں شمائل وعادات مبارکہ کے دل آویز تذکرہ کے علاوہ معروف اہل سیئر کے بیان کردہ دنیوی، برزخی و اخروی خصائص اور نسبت وقرابت کے خصائص مستند روایات کے حوالے سے نذر قارئین ہیں۔ اس کتاب میں تمام پہلوؤں کو جامع اور بلیغ انداز سے سمویا گیا ہے۔
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے
PAKISTAN
ADDRESSMinhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSsales@minhajproductions.in
WEBSITEwww.minhajproductions.in
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved