minhajbooks.com minhajbooks.com minhajbooks.com
minhajbooks.com
سرورق ہمارے بارے اردو کتب انگريزی کتب عربی کتب ڈاؤنلوڈ  کتب یونیکوڈ کتب امیج کتب خریداری ہمارا رابطہ
minhajbooks.com
فہرست مکمل تصانيف
نئي مطبوعہ تصانيف
نئي آنلائن تصانيف
نئی تصانیف یونیکوڈ تحریری روپ میں
نئی تصانیف تصویوی روپ میں
کثیر المطالعہ تصانیف
کثیر ڈاؤنلوڈز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اسانید و اجازات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
فرید ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
minhajbooks.com
القرآن و علوم القرآن
الحديث
ا یمانیات-و-عبادات
اعتقادیات (اصول و فروع)
سیرت و فضائل نبوی
ختم نبوت و تقابلِ ادیان
فقہیات
اخلاق و تصوف
اوراد و وظائف
اقتصادیات
فکریات
دستوریات و قانونیات
شخصیات
اسلام اور سائنس
حقوق انسانی اور عصریات
سلسلہ تعلیمات اسلام
English Books
فرید ملت
حسین محی الدین
متفرق



تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام - اسلامی لائبریری

تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام

   > مطالعۂ کتب > فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام

  
تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام : فقہیات
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام : 48
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام : 50 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام : BH-0005
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام
یہ کتاب امیج فارمیٹ میں آن لائن کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام

یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈنگ کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام

یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈنگ کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فقہیات تاریخ فقہ میں ہدایہ اور صاحب ہدایہ کا مقام

امام مُرْغَیْنَانِی جو صاحبِ ہدایہ کے لقب سے معروف ہیں، اَطراف و اَکنافِ عالم میں انتہائی قدر و منزلت اور مسلمہ حیثیت کے حامل فقیہ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آپ اپنے علمی تجربہ اور فقہی ثقاہت و بصیرت کی بنا پر متأخر علماءِ احناف میں سرخیل کا درجہ رکھتے ہیں۔ آپ نے فقہ و قانون کی دنیا میں بڑی نادر الوجود اور شاہکار تصانیف بطور یادگار چھوڑی ہیں، جو اپنے استناد اور افادیت کی وجہ سے کوئی نظیر نہیں رکھتیں؛ لیکن فقہ حنفی کی شہرہ آفاق کتاب ’الھدایۃ‘ نے آپ کی علمی عظمت و جلالت کو ایسی لازوال حیثیت عطا کی ہے کہ عوام و خواص آج تک المرغینانی کو ان کے اصل نام کے بجائے ان کی کتاب ’الھدایۃ‘ کی نسبت سے یاد کرتے ہیں۔ ان کا اصل نام برہان الدین ابو الحسن علی بن ابی بکر بن عبد الجلیل بن الخلیل بن ابی بکر الفرغانی المرغینانی ہے۔ آپ کا مولد و مسکن مرغینان ہے جو ماوراء النہر کے علاقے میں واقع ولایتِ فرغانہ کا ایک شہر ہے۔ وادی فرغانہ میں سے ایک روسی دریا سیحون گزرتا ہے اور شہر مرغینان اس کے مشرق میں واقع ہے۔

صاحبِ ہدایہ اسی شہر کی نسبت سے مرغینانی کہلاتے ہیں۔ آپ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔

امام مرغینانی کی ولادت 511ھ میں ماہ رجب کی 8 تاریخ کو بروز پیر بعد نماز عصر ہوئی۔

بعض علماء نے مرغینانی کا سن ولادت 530ھ/1135ء بھی بیان کیا ہے۔ جب کہ عمر رضا کحّالہ (صاحبِ ’معجم المؤلفین‘) اور بعض دیگر علماء امام مرغنیانی کے سنِ ولادت کے بارے میں خاموش ہیں۔ ان کی وفات 593ھ/1197ء میں مورخہ 14 ذی الحجہ منگل کی شب کو ہوئی۔ سنِ وفات پر اکثر محققین کا اتفاق ہے لیکن بعض علماء نے 596ھ بھی بیان کیا ہے۔ امام مرغینانی کا مزار سمر قند کے ایک قبرستان میں ہے جس میں تقریباً 400 ایسے افراد مدفون ہیں جن میں سے ہر ایک کا نام محمد ہے۔

امام مرغینانی نے 544ھ میں حج اور زیارتِ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شرف حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی تمام تر تعلیم مرغینان کے علاوہ دیگر بلادِ اسلامیہ کی سیاحت کے دوران حاصل کی۔ اس زمانے تک مسلمانوں کے ہاں تحصیل علم کا یہی طریقہ عام طور پر مروّج تھا۔ مسلم فنِ تعلیم کی تقریباً ہر کتاب میں’رحلۃ لطلب العلم (حصولِ علم کے لیے سے سفر)‘ کے موضوع پر بڑا زور دیا گیا ہے۔ اُس زمانے میں علم کا حصول تعلیمی سفر کے بغیر نامکمل سمجھا جاتا تھا اور مشہور اساتذہ سے درس و استفادہ علمی کمال کے لیے ضروری گردانا جاتا تھا۔ یہاں تک کہ مسلم صوفیا کے نزدیک بھی روحانی تربیت کے لیے سفر انتہائی اہمیت کا حامل تصور کیا جاتا رہا ہے اور جلیل القدر علماء و مشائخ اپنی تعلیم و تربیت کی تکمیل کے لیے زندگی کا بیشتر حصہ سفر و سیاحت میں صرف کرتے رہے ہیں۔ مرغینانی نے اپنے والد سے بھی تعلیم حاصل کی تھی۔


کتاب بارے تبصرہ


minhajbooks.com minhajbooks.com
تلاش تصانیف
اردو English
minhajbooks.com
Join Us for Newsletter
Online Sponsors

Index Books
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 507 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 493 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
Copyright © 1999 - 2017 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.