|
اسلامی لائبریری - روضۃ السالکین فی مناقب الاولیاء والصالحین
|
روضۃ السالکین فی مناقب الاولیاء والصالحین

Please login first ----->>>
|
|
|
Rating: 5.0/5 (1 vote cast)
|
|
|
|
- اولیاء
کرام اور صالحین عظام کے فضائل و مناقب پر مستند احادیث کا خوبصورت مجموعہ مع اردو
ترجمہ و تخریج
- رضاے الٰہی کی خاطر اولیاء و مقبولان بارگاہ الٰہی سے محبت اور ان کی زیارت
کرنے کا بیان
- 23 فصول پر مشتمل کتاب میں اذوات مقدسہ کے مقام و مرتبہ اور صفات و کمالات
کو اجاگر کیا گیا ہے۔
- آخرت میں اولیاء کرام اور صالحین عظام کو دیدار الٰہی کی نعمت غیرمترقبہ نصیب
ہوگی۔
- صالح مومن بندگان حق اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ فہم و فراست سے لوگوں کے ظاہر و
باطن کے احوال جان لیتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
کی اب تک 360 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 700 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
|
|
|
|
|
| We need your help to serve you better.
|
|
|
|
|