زمرہ : English Books
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : انگريزی
صفحات : 1100
قیمت : 850 روپے
بحمد اﷲ تعالیٰ ہمارے عظیم قائد، شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے قرآن حکیم کا اُردو ترجمہ ”عرفان القرآن“ کے نام سے شروع کیا، جس کے 22 پارے شائع ہو چکے تھے۔ مؤرّخہ 20 جولائی 2005ء کو کینیڈا میں دوران قیام حضرت شیخ الاسلام نے بقیہ آٹھ پاروں کا ترجمہ بھی مکمل کر لیا ہے۔ اس عظیم و مدتِ مدید سے منتظر ترجمہ قرآن حکیم کی طباعت کےلیے FMRi کا اسٹاف دن رات کوشاں ہے، اِن شاء اﷲ اس رمضان المبارک میں یہ مکمل مطبوعہ شکل میں دستیاب ہوگا۔
”عرفان القران“ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ترجمہ ہے جو کئی جہات سے دیگر تراجمِ قرآن کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔ اِس کی درج ذیل خصوصیات اسے دیگر تراجم پر فوقیت دیتی ہیں:
قرآن حکیم کی تفسیر جو عصری مسائل اور ضروریات کی تکمیل کرسکے جدید دور کی اہم ترین دینی ضرورت ہے اس رمضان المبارک سے اس کی تحریر کا آغاز ہوچکا ہے اور ان شاء اللہ العزیز 4 سال میں مکمل ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے طفیل حضرت شیخ الاسلام کو اس کی تکمیل کےلئے صحت و طاقت کی خصوصی نوازش سے نواز دے تاکہ وہ امت کو یہ قیمتی اثاثہ بھی دے سکیں۔
PAKISTAN
ADDRESSMinhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
OVERSEAS
ADDRESSMinhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP0300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2021 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے