Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has authored 1000 books in Urdu, English and Arabic languages. About 600 of these books have been published so far. His works have also been translated in many languages of the world. His revivalist, reformative and reconstructive efforts bear historic significance and hold an unparalleled position in promoting the cause of world peace and human rights, propagating the true Islamic faith and teachings of the Quran and Sunna.
Explore our new release books list to help you discover your next great read today
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مصطفوی معاشرے کے قیام کی جِدّ و جُہد کے سات مرکزی کردار (7 میمز) کو اہم قرار دیا ہے۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یہ کتاب دینی مدارس کے نظام تعلیم اور اس میں اصلاحات کی ضرورت پر جامع تحقیق پیش کرتی ہے۔
سلسلۂ تعلیماتِ اسلام کی یہ کتاب ’’عقیدۂ توحید (ایمان باللہ)‘‘ نہایت سادہ اور عام فہم پیرائے میں سوالاً جوابا مرتب کی گئی ہے، جو خاص طور پر بچوں اور نسلِ نوخیز کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کتاب کے پانچ ابواب میں 170 سے زائد سوالات اور ان کے جوابات دیے گئے ہيں۔ اِس کتاب میں صرف عقیدہ، توحید اور شرک پر ہی بحث نہیں کی گئی، بلکہ دیگر مذاہب میں پائے جانے والے تصورِ توحید پر بھی سیر حاصل گفت گو کی گئی ہے۔ اس کتاب میں عقیدے کی دقیق اَبحاث کو مختصر مگر جامع جوابات سے آراستہ و پیراستہ کیا گیا ہے۔
شیخ الاسلام کی اس کتاب میں دلائل سے ثابت کیا گیا ہےکہ تصوف کی اصل قرآن و سنت ہے اور ائمہ تصوف کے ہاں شریعت کا التزام باقی علماء اور عامۃ الناس کے مقابلہ میں زیادہ تھا۔
اِس کتاب میں عقیدۂ رسالت سے متعلقہ تمام مباحث پر کافی مواد دیا گیا ہے اور دقیق نکات کو عام فہم، آسان، مختصر مگر جامع پیرائے میں پیش کیا گیا ہے۔
غصہ کے شکار اَفراد ڈپریشن ، فرسٹریشن اور ہارٹ اٹیک جیسے عوارض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ نیز غصہ تشدّد اور انتہا پسندی کی طرف مائل کرنے والے رویے ہیں۔ یوں ایک فرد کا غصہ میں کیا گیا عمل پورے معاشرے کو متاثر کرتا ہے۔
Irfan-ul-Quran is a unique, comprehensive & self-sufficient translation of Holy Quran where general reader does not need any exegesis.
Read MoreIslamic Curriculum on Peace and Counterterrorism by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri. 25 books written as part of peace curriculum are in English, Arabic and Urdu languages
Read MoreUnique Books
Online Books
Total Formats
Total Pages
Copyrights © 2023 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved