زمرہ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 537
قیمت : 1730 روپے
بائنڈنگ : Maraco
عصر حاضر کی عظیم اجتہادی کاوش سیرتِ طیبہ کے موضوع پر اُردو زبان میں لکھی گئی سب سے بڑی کتاب FMRi کے زیر اِہتمام شائع ہوئی۔ اس معرکہ آراء کتاب کی دس جلدیں منظرِ عام پر آچکی ہیں جو کہ درج ذیل امتیازی خصوصیات کی حامل ہیں:
”سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ڈوبی ہوئی ایسی تحریر ہے، جو دلوں میں اﷲ تعالیٰ اور رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب اور تعظیم پیدا کرتی ہے۔
یہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلقِ غلامی کو پھر سے بحال کرنے کا نظام العمل ہے۔
غیر مسلم مفکرین کے اعتراضات کا علمی اور فکری سطح پر مدلل جواب اور اسلام کے ثقافتی، نظریاتی اور فکری پس منظر کا حقیقی اِبلاغ ہے۔
دورِ حاضر میں معاشرتی و قومی سطح پر مسائل کا حل ہے۔
عام فہم علمی دلائل کا خزینہ ہے، جو قاری کے علمی و فکری الجھاؤ کو دور کرتی ہے۔
جدید ذہن کے سوالات کے جامع اور مدلل جوابات مہیا کرتی ہے۔
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2023 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے