عرفان القرآن کورس

قرآن فہمی کا ایک جدید اور نادر نصاب

Irfan-ul-Quran Course

عرفان القرآن کورس

قرآن فہمی کا ایک جدید اور نادر نصاب

زمرہ‎ : تربیت

مصنف : حافظ محمد سعید رضا بغدادی

زبان : اردو

صفحات : 332

قیمت : 580 روپے

تاریخ اشاعت : جولائی 2007ء


انڈیکس پڑھیں

View in English

لیکچر نمبر 1: تعارف تجوید

تفسیرِ تعوذ
تفسیرِ تسمیہ
استعاذہ اور تسمیہ کا باہمی تعلق
اصطلاحات
کھانا کھانے کی دُعا

لیکچر نمبر 2: حروف تہجی کا بیان

تفسیر سورئہ فاتحہ
اسمائے سورہ فاتحہ
کلمہ اور اس کی اقسام
کھانا کھانے کے بعد کی دُعا

لیکچر نمبر 3: مخرج کا بیان

اِہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ کی تفسیر
علاماتِ اسم
گھر میں داخل ہونے کی دُعا

لیکچر نمبر 4: حرکات کا بیان

حروف مقطعات
لفظ ’’ الکتاب‘‘ کی معنوی حکمت
شک کی امکانی صورتیں
ایمان بالغیب کی حقیقت
رزق کا معنی و مفہوم
علاماتِ فعل
گھر سے نکلتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 5: الف اورھمزہ کا بیان

علاماتِ کفر
اسمائے اشارہ بعید
دوسروں کے لئے برکت اور مغفرت کی دُعا

لیکچر نمبر 6: اسمائے حروف کا بیان

علاماتِ منافقین
اسمائے اشارہ قریب
کسی کے ہاں کھانے کے بعد کی دُعا

لیکچر نمبر 7: حروفِ مدہ کا بیان

حضور ﷺ کی قدر و منزلت کا انکار دلوں کا روگ ہے
حروفِ جارہ
مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 8: حروف ِلین کا بیان

ضمائرِمنفصلہ
مسجد سے نکلتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 9: نظائر حروف مدہ کا بیان

منافقانہ کردارکی دو خاص علامتیں
ضمائرِ متصلہ
دودھ پینے کی دُعا

لیکچر نمبر 10: حروفِ حلقی (اظہار) کا بیان

معرب ومبنی کا بیان
آئینہ دیکھنے کی دُعا

لیکچر نمبر 11: تفصیل حروف حلقی(بقیہ)

کلماتِ استفہام
رات کو سوتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 12: حروف اظہار کی مشق (نون ساکن وتنوین کے حوالے سے)

اللہ کی مشیت اور قدرت کاملہ کا بیان
فعل کی اقسام
نیا کپڑا پہننے کی دُعا

لیکچر نمبر 13: حروفِ اخفا ء کا بیان

فعل کا تعارف
نیند لانے کی دُعا

لیکچر نمبر 14: قلقلہ کا بیان

مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ کا مفہوم اور شانِ انبیاء و اولیاء
تصریف الماضی (فعل ماضی کی گردان)
سوکر اٹھتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 15: غُنہ کا بیان

جنتی عورتوں اور حُوروں کی پاکیزگی اور حسن وجمال
چھینک کی دُعا

لیکچر نمبر 16: اِدغام کا بیان

ماضی مجہول بنانے کا طریقہ
مسجد میں نفلی اعتکاف کی دُعا

لیکچر نمبر 17: اِدغام بالغنہ وبلاغنہ کا بیان

انسانی سفر کے مراحل اور حیاتِ برزخی کا ثبوت
ماضی کی اقسام
بیت الخلا ء میں جانے کی دُعا

لیکچر نمبر 18: اِدغام مثلین ومتجانسین

صفات الٰہیہ کا بیان
فعل مضارع کا بیان
بیت الخلاء سے نکلتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 19: اِدغام مثلین ومتجانسین کی اقسام

تخلیق آدم کا بیان
فعل مضارع بنانے کا طریقہ
وضو شروع کرتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 20: اِدغام متقاربین کی تعریف

حضرت آدم کے لئے سجدہ کی حقیقت اور تکریم نبوت کی اہمیت
اسمائے موصولہ
دوران وضوکی دُعا

لیکچر نمبر 21: حروف تفخیم (مستعلیہ) کا بیان

شیطانی اثرات
فعل مضارع کی گردان
وضوکرنے کے بعد کی دُعا

لیکچر نمبر 22: اسمِ جلالت اللہ، اّللّٰہُمَّ کا بیان

بنی اسرائیل پر انعامات کی بارش
باب کسے کہتے ہیں؟
سفر کی دعا

لیکچر نمبر 23: حروف اقلاب کا بیان

التباس حق وباطل اور کتمان حق
روزہ رکھنے کی دُعا

لیکچر نمبر 24: میم ساکن کے قواعد کا بیان

فعل مضار ع کو مستقبل کے ساتھ خاص کرنیوالے حروف
روزہ افطارکرنے کی دُعا

لیکچر نمبر 25: دوسورتوں کے درمیان تسمیہ پڑھنے کا طریقہ

چلہ کشی کی اصل
فعل لازم ومتعدی
غصہ کے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 26: وصل وفصل کا بیان

حروفِ نواصب
قرض کی ادائیگی کی دُعا

لیکچر نمبر 27: لحن کا بیان

بنی اسرائیل پر متعدد انعامات الیہ کی بارش
حروفِ جوازم
مال میں برکت کے درود شریف

لیکچر نمبر 28: لحن خفی

فعل امر
بخاراترنے کی دُعا

لیکچر نمبر 29: درجات وکیفیات قرأت کا بیان

حِطَّۃٌ کا بیان
فعل امر کی گردان
حاجت روائی کی دُعا

لیکچر نمبر 30: نون ساکن اور نون تنوین کا بیان

سفر اور لفٹ پر چڑھتے وقت کی دُعا

لیکچر نمبر 31: احکام الرآء کا بیان

اسمائے مشتقات
کسی کو بیماری اورمصیبت میں دیکھ کر پڑھی جانے والی دُعا

لیکچر نمبر 32: رآء مُفَخَّمَہْ کا بیان

یہودی ‘ نصرانی اور صابی کسے کہتے ہیں؟
اسمِ فاعل
کفارئہ مجلس کی دُعا

لیکچر نمبر 33: رآء مرقّقہ کا بیان

اسمِ مفعول کا بیان
مسجد میں داخل ہوتے کی دُعا

لیکچر نمبر 34: لا کے الف کا بیان

گائے کا ذبیحہ
والدین کی خدمت کا انعام
اسمِ تفضیل
شرح صدر کی دُعا

لیکچر نمبر 35: ص اور س کی آواز کا بیان

تفسیر
اسمِ مبالغہ
مصیبت آنے پر دُعا

لیکچر نمبر 36: لام قمریہ اور شمسیہ کا بیان

بنی اسرائیل کی گائے کا بیان
صفتِ مشبہ
جسم کے کسی بھی حصہ کے درد کو رفع کرنے کی دُعا

لیکچر نمبر 37: حروفِ شمسیہ

اسم ظرف
دُعا بوقتِ مباشرت

لیکچر نمبر 38: دانتوں کی اقسام کا بیان

یہود کی سخت دلی اور اس کی مثال
حضور ﷺ کی عظمت اور شان کو چھپانا یہودی ذہنیت کا خاصہ ہے
اسمِ آلہ
محبت مابین زوجین کی دُعا

لیکچر نمبر 39: دانتوں کی اقسام کی تفصیل

امی اور امینہ کا بیان
سیدنا آدم علیہ السلام کی دُعا

لیکچر نمبر 40: مخارج کے بیان

والدین کی اطاعت پر ثواب کے متعلق احادث
حضور ﷺ کی دُعا

لیکچر نمبر 41: مخارجِ حروف کا تفصیلی بیان

حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 42: مخارجِ لسان کا بیان

حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 43: نوک زبان کے مخارجِ کا بیان

حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 44: اطراف زبان کے مخارج کا بیان

تفسیر
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 45: شفتین اور مخارجِ صوت کا بیان

موسیٰ علیہ السلام کو عطا کی گئیں نونشانیاں
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 46: مدات کا بیان

قرآن مجید کی صداقت اور حضور نبی اکرم ﷺ کی نبوت کی دلیل
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 47: اقسام مدّات کا بیان

اللہ‘ رسول اور فرشتوں سے دشمنی کا انجام
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 48: اقسام مدات (بقیہ)

حقیقتِ سحر
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 49: اقسام مدات (بقیہ)

لفظ راعنا میں گستاخی و بے ادبی کے درج ذیل احتمالات
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 50: وقف کا بیان

ناسخ اور منسوخ کی بحث
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 51: اقسام وقف کا بیان

کافروں اور مشرکوں سے عفو ودرگزر کا حکم
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 52: اقسام وقف (بقیہ)

پیرزادوں کے لئے دعوتِ فکر
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 53: صفات حروف کا بیان

ذکر بالجھر کی تحقیق
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 54: صفات متضادہ کا بیان

اللہ تعالی کی اولاد نہ ہونے پر دلائل
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 55: صفات متضادہ کا بیان(بقیہ)

تفسیر
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 56: صفات متضادہ کا بیان(بقیہ)

امامت سے مراد
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 57: صفات متضادہ کا بیان(بقیہ)

مقامِ ابراہیم (علیہ السلام)
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 58: صفاتِ غیرمتضادہ کا بیان

تفسیر
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 59: صفات ِغیرمتضادہ کا بیان (بقیہ)

تفسیر
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 60: صفاتِ غیرمتضادہ کا بیان (بقیہ)

حنیف کا معنی
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 61: صفاتِ غیرمتضادہ کا بیان(بقیہ)

صِبْغَۃُ اللہ کی تفسیر
حدیثِ رسول ﷺ

لیکچر نمبر 62: معلوماتِ قرآن کے چند گوشے

لیکچر نمبر 63: آداب ِتلاوت کا بیان

PAKISTAN

Only for Wholesale Dealer

Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

📞 92-322-438-4066+

PHONE NUMBER

92-423-516-5338+

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz

Markazi Sale Center MQI

ADDRESS

172 M (EXT) Model Town, Lahore

WHATSAPP

📞 +92-309-741-7163

PHONE NUMBER

+92-423-516-8514

EMAIL ADDRESS

sales@minhaj.biz


OVERSEAS

INDIA

ADDRESS

Minhaj Publications India Forum

PHONE NUMBER

91-98989-63623+ | 91-97256-21001+

EMAIL ADDRESS

minhaj.gujarat@gmail.com

WEBSITE

https://www.minhajpublicationsindia.com

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing

WHATSAPP

📞 +92-300-434-1946

EMAIL ADDRESS

sosdfa@minhaj.org



UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK

Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1



Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 400 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • مرکزی سیل سنٹر

    +92-423-516-8514

  • واٹس ایپ

    +92-309-741-7163

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved