تعلیمات اسلام سیریز 13: دعوت و تبلیغ دین میں خواتین کا کردار

Dawat o Tableegh e Din mein Khawateen Ka Kirdar

تعلیمات اسلام سیریز 13: دعوت و تبلیغ دین میں خواتین کا کردار

زمرہ‎ : سلسلہ تعلیمات اسلام

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 280

قیمت : 400 روپے

تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء


پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

View in English

یہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی خدمت سر انجام دینے والوں کے لیے بالعموم اور بناتِ اِسلام کے لیے بالخصوص ایک نادر تحفہ ہے۔
اِس کتاب کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ اِسی ماہِ اکتوبر 2020ء میں MPhil اور PhD اسکالرز کو ہونے والا حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطاب ’’دورِ حاضر میں دعوتِ دین کے تقاضے اور داعی کے اَوصاف‘‘ بھی اِس کتاب میں سوالاً جواباً شامل کیا گیا ہے۔

اِس کتاب میں دعوت و تبلیغِ دین سے متعلق بیان کردہ اَہم اور منفرد موضوعات کا اِجمالی خاکہ کچھ یوں ہے:

  • دعوت و تبلیغِ دین کا شرعی حکم اور اِس کے تقاضے کیا ہیں؟
  • داعی / داعیہ کے لازمی اَوصاف کیا ہیں؟
  • داعی / داعیہ اپنے مخاطبین کی نفسیات کا جائزہ کس طرح لیں؟
  • کیا دعوت و تبلیغِ دین کرنے میں عورت کا درجہ مرد کے برابر ہے؟
  • حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے کیا ذرائع اِختیار فرمائے؟
  • تاریخِ اِسلام میں خواتین کا دعوت و تبلیغِ دین میں کیا کردار رہا ہے؟
  • حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خواتین کی دینی تربیت میں کیا کردار ادا کیا؟
  • منہاج القرآن ویمن لیگ (MWL) دعوت و تبلیغِ دین میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟
  • فریدِ ملّتؒ رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ (FMRi) کا شعبۂ خواتین دعوت و فروغِ دین میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  • مختلف ذہنی سطح اور پس منظر رکھنی والی خواتین کو دعوتِ دین کیسے دی جائے؟
  • محلہ یا یونٹ کی سطح پر داعیہ دعوتِ دین کا کام کیسے سرانجام دے؟

PAKISTAN

Only for Wholesale Dealer

Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

📞 92-322-438-4066+

PHONE NUMBER

92-423-516-5338+

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz

Markazi Sale Center MQI

ADDRESS

172 M (EXT) Model Town, Lahore

WHATSAPP

📞 +92-309-741-7163

PHONE NUMBER

+92-423-516-8514

EMAIL ADDRESS

sales@minhaj.biz


OVERSEAS

INDIA

ADDRESS

Minhaj Publications India Forum

PHONE NUMBER

91-98989-63623+ | 91-97256-21001+

EMAIL ADDRESS

minhaj.gujarat@gmail.com

WEBSITE

https://www.minhajpublicationsindia.com

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing

WHATSAPP

📞 +92-300-434-1946

EMAIL ADDRESS

sosdfa@minhaj.org



UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK

Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1



Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 400 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • مرکزی سیل سنٹر

    +92-423-516-8514

  • واٹس ایپ

    +92-309-741-7163

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved