منہاج السالکین

اصلاح احوال اور روحانی تربیت و ترقی کا نصاب

Minhaj us Salikeen

منہاج السالکین

اصلاح احوال اور روحانی تربیت و ترقی کا نصاب

زمرہ‎ : ڈاکٹر حسین محی الدین

مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

زبان : اردو

صفحات : 720

قیمت : 1000 روپے

تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء

صدر تحریک منہاج القرآن محترم ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اِس نئی کتاب میں اِنسانی اَحوال کی اِصلاح اور رُوحانی تربیت اور ترقی کے لیے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔
نادِر معلومات کے ذخیرے پر مشتمل جدید پیرائے میں لکھی گئی منفرد تصنیف ہے۔

اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ:

  • اِصلاحِ اَحوال کا بنیادی طریقہ کیا ہے؟
  • رُوح کو شیطانی حملوں اور نفس کے وسوسوں سے بچا کر رُوحانی تربیت اور ترقی کس طرح ممکن ہے؟
  • کیا حصولِ علم کے بغیر اِنسان دُنیوی یا رُوحانی ترقی کرسکتا ہے؟
  • اَعمال کی بجاآوری میں صدق و اِخلاص اور اِن کی قبولیت میں حسنِ نیت کا کیا کردار ہے؟
  • رُجوع اِلی اللہ کے مسافروں کے لیے سب سے پہلا قدم کون سا ہے؟
  • توبہ کے کتنے درجات ہیں اور اِس کی قبولیت کی کیا شرائط ہیں؟
  • گناہ کس طرح پاکیزہ رُوح کو آلودہ کرتے ہیں؟
  • گناہوں کی کتنی اقسام ہیں اور اِن سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟
  • کیا رُوحانی ترقی کے راستے پر چلنا ترکِ دنیا ہے؟
  • دُنیوی اور رُوحانی اُمور میں اِعتدال و توازن کیسے ممکن ہے؟
  • اِصلاحِ اَحوال اور روحانی تربیت کے لیے تحریک منہاج القرآن کا نظام العمل کیا ہے؟

PAKISTAN

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

92-322-438-4066+

PHONE NUMBER

92-423-516-5338+

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz

OVERSEAS

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing

WHATSAPP

0300-434-1946

EMAIL ADDRESS

sosdfa@minhaj.org



INDIA

ADDRESS

Minhaj Publications India Forum

PHONE NUMBER

91-98989-63623+ | 91-97256-21001+

EMAIL ADDRESS

minhaj.gujarat@gmail.com

WEBSITE

https://www.minhajpublicationsindia.com


UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK

Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1



Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 400 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2020 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved