زمرہ : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
زبان : اردو
صفحات : 688
قیمت : 3100 روپے
بائنڈنگ : Hard
- سیدنا یوسف علیہ السلام کی کہانی دراصل ہر درد مند اور صاحبِ بصیرت اِنسان کی کہانی ہے۔ - یہ کتاب سورۃ یوسف کو محض ایک تاریخی حکایت کے طور پر نہیں بلکہ انسانی زندگی، نفسیات، اَخلاقی اِستقامت، قیادت سازی، بحران کی بہترین تنظیم اور روحانی خود آگہی کے مکمل سفر کے طور پر پیش کرتی ہے۔ - سورۃ یوسف کا یہ مطالعہ قاری کو یہ احساس دلاتا ہے کہ آزمائشیں رکاوٹ نہیں بلکہ اللہ کی تدبیر کا حصہ ہوتی ہیں، اور صبر، حکمت اور اعتماد کے ساتھ یہی آزمائشیں انسان کو منزلِ مقصود تک پہنچا دیتی ہیں۔ - پروفیسر حسن قادری اِس سے قبل ’دستورِ مدینہ‘ پر اپنی نادر و منفرد تحقیق میں ریاستِ مدینہ اور نظامِ مصطفیٰ کے خدوخال کو نہایت محققانہ اُسلوب میں اجاگر کر چکے ہیں۔ اُسی علمی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے اب آپ نے ’نظامِ یوسف‘ پر تاریخی نوعیت کا یہ گراں قدر کام انجام دیا ہے، جس میں مینجمنٹ اور لیڈرشپ کے تمام اُصول اور خدوخال براہِ راست قرآنِ حکیم کی آیاتِ بیّنات سے اَخذ کیے گئے ہیں۔ - پروفیسر حسن قادری نے قرآنی بیانیے کی گہرائی کو برقرار رکھتے ہوئے ایسے واضح اور مربوط انداز میں پیش کیا ہے کہ یہ کتاب ایک ساتھ روحانی مطالعہ، فکری راہ نُمائی اور عملی تربیت کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ - طلبہ، اساتذہ، محققین، تربیتی ماہرین، کارپوریٹ لیڈرز اور عام قارئین سب اِس میں اپنے لیے روشنی پائیں گے۔ - یہ کتاب آپ کو صرف سیدنا یوسف علیہ السلام کی کہانی نہیں سناتی، یہ آپ کو اپنی کہانی سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2026 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved