اربعین: بشریٰ للمومنین فی شفاعۃ سید المرسلین

شفاعت مصطفی (ص) پر منتخب احادیث مبارکہ

Arba‘in: Glad Tidings for the Believers about the Prophetic Intercession

اربعین: بشریٰ للمومنین فی شفاعۃ سید المرسلین

شفاعت مصطفی (ص) پر منتخب احادیث مبارکہ

زمرہ‎ : اربعینات: ایمانیات و اعتقادیات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 120

قیمت : 135 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

شفاعت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوع پر چالیس احادیث نبوی کا دلآویز مجموعہ

  • حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعائے شفاعت کا بیان
  • شفاعت خاصہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  • حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اختیار شفاعت کو ترجیح دینا
  • شفاعت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت ابوطالب کو فائدہ
  • قبر انور کی زیارت کرنے والے کیلئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved