عرفان القرآن

اردو ترجمہ قرآن حکیم

Irfan-ul-Quran

عرفان القرآن

اردو ترجمہ قرآن حکیم

زمرہ‎ : القرآن و علوم القرآن

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 1112

قیمت : 600 روپے

بائنڈنگ : Maraco

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

www.irfan-ul-Quran.com

بحمد اﷲ تعالیٰ ہمارے عظیم قائد، شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی نے قرآن حکیم کا اُردو ترجمہ ”عرفان القرآن“ کے نام سے شروع کیا، جس کے 22 پارے شائع ہو چکے تھے۔ مؤرّخہ 20 جولائی 2005ء کو کینیڈا میں دوران قیام حضرت شیخ الاسلام نے بقیہ آٹھ پاروں کا ترجمہ بھی مکمل کر لیا ہے۔ اس عظیم و مدتِ مدید سے منتظر ترجمہ قرآن حکیم کی طباعت کےلیے FMRi کا اسٹاف دن رات کوشاں ہے، اِنشاء اﷲ اس رمضان المبارک میں یہ مکمل مطبوعہ شکل میں دستیاب ہوگا۔ ”عرفان القران“ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ترجمہ ہے جو کئی جہات سے دیگر تراجمِ قرآن کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔ اِس کی درج ذیل خصوصیات اسے دیگر تراجم پر فوقیت دیتی ہیں: ہر ذہنی سطح کےلیے یکساں قابلِ فہم اور منفرد اُسلوبِ بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کےلیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے ۔ یہ نہ صرف فہمِ قرآن میں معاون بنتا ہے بلکہ قاری کے ایقان میں اضافہ کا سامان بھی ہے ۔ یہ تاثیر آمیز بھی ہے اور عمل انگیز بھی۔ حبّی کیفیت سے سرشار اَدبِ اُلوہیت اور ادبِ بارگاہِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایسا شاہکار ہے جس میں حفظِ آداب و مراتب کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ اِعتقادی صحت و ایمانی معارِف کا مرقع ہے۔ تجدیدی اہمیت کا حامل دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین اُردو ترجمہ ہے، جس میں جدید سائنسی تحقیقات کو مدِ نظر رکھا گیا ہے ۔ یہ علمی ثقاہت و فکری معنویت سے لبریز ایسا شاہکار ہے، جس میں عقلی تفکر و عملیت کا پہلو بھی پایا جاتا ہے۔ روحانی حلاوت و قلبی تذکر کا مظہر ہے۔ اِس میں نہ صرف قرآنی جغرافیہ کا بیان ہے بلکہ سابقہ اقوام کا تاریخی پس منظر بھی مذکور ہیں۔ قرآن حکیم کی تفسیر جو عصری مسائل اور ضروریات کی تکمیل کرسکے جدید دور کی اہم ترین دینی ضرورت ہے اس رمضان المبارک سے اس کی تحریر کا آغاز ہوچکا ہے اور ان شاء اللہ العزیز 4 سال میں مکمل ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے طفیل حضرت شیخ الاسلام کو اس کی تکمیل کےلئے صحت و طاقت کی خصوصی نوازش سے نواز دے تاکہ وہ امت کو یہ قیمتی اثاثہ بھی دے سکیں۔

اسپانسر کا نام اسپانسر کی تاریخ
Noor Ahmed Mubeen 2014-04-23
Uzma Akram Qadri 2010-01-18

PAKISTAN

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

92-322-438-4066+

PHONE NUMBER

92-423-516-5338+

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz



INDIA

ADDRESS

Minhaj Publications India Forum

PHONE NUMBER

91-98989-63623+ | 91-97256-21001+

EMAIL ADDRESS

sales@minhajproductions.in

WEBSITE

www.minhajproductions.in


UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK

Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1



Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1

متعلقہ خطاب

عربی لغت کی فضیلت و اوّلیت - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
عربی لغت کی فضیلت و اوّلیت - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
August 3, 2017

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved