جامع کلمات نبوی ﷺ

اِیمان کا اَفضل درجہ کیا ہے؟

5. إِنَّ أَفْضَلَ الْإِيمَانِ أَنْ تَعْلَمَ أَنَّ اللَّهَ مَعَكَ حَيْثُمَا كُنْتَ.

(أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 8/ 336، الرقم/ 8796، وابن رجب الحنبلي في جامع العلوم والحكم، 1/ 34، وذكره الهيثمي في مجمع الزوائد، 1/ 60، والهندي في كنز العمال، 1/ 34، الرقم/ 66)

ایمان کا سب سے افضل درجہ یہ ہے کہ تم جہاں بھی ہو تمہیں اِس اَمر کا یقین کامل ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved