جامع کلمات نبوی ﷺ

ایمان کا کمال صبر اور شکر میں پوشیدہ ہے

6. اَلْإِيْمَانُ نِصْفَانِ: نِصْفٌ فِي الصَّبْرِ، وَنِصْفٌ فِي الشُّكْرِ.

أخرجه البيهقي في شعب الإيمان، 7/ 123، الرقم/ 9715، والديلمي في مسند الفردوس، 1/ 111، الرقم/ 378

ایمان کے دو حصے ہیں: آدھا ایمان صبر میں ہے اور آدھا شکر میں۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved