جامع کلمات نبوی ﷺ

اللہ تعالیٰ کس عمل کو شرفِ قبولیت سے نوازتا ہے؟

13. إِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبَلُ مِنَ الْعَمَلِ إِلَّا مَا كَانَ لَهُ خَالِصًا، وَابْتُغِيَ بِهِ وَجْهُهُ.

أخرجه النسائي في السنن، كتاب الجهاد، باب من غزا يلتمس الأجر والذكر، 6/ 25، الرقم/ 3140

اللہ تعالیٰ کے ہاں صرف اُسی عمل کو شرفِ قبولیت عطا کیا جاتا ہے جو خالصتاً اُسی کے لیے کیا گیا ہو اور اس کا مقصود و مطلوب اُسی کی رضا ہو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved