جامع کلمات نبوی ﷺ

اللہ تعالیٰ تم میں کیا دیکھتا ہے؟

14. إِنَّ اللهَ لَا يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ، وَلَـكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوْبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ.

أخرجه مسلم في الصحيح، كتاب البر والصلة والآداب، باب تحریم ظلم المسلم وخذله واحتقاره ودمه وعرضه وماله، 4/ 1987، الرقم/ 2564، وابن ماجه في السنن، كتاب الزهد، باب القناعة، 2/ 1388، الرقم/ 4143، وابن حبان في الصحيح، 2/ 119، الرقم/ 394

(یاد رکھو!) اللہ رب العزت تمہارے چہروں (کی وجاہت) اور تمہارے اَموال کی (کثرت اور دولت کی فراوانی) کو نہیں دیکھتا بلکہ اس کی نگاہ تمہارے دلوں اور تمہارے اَعمال پر ہوتی ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved