جامع کلمات نبوی ﷺ

اللہ تعالیٰ کو سب سے محبوب بندہ کون سا ہے؟

19. أَحْبُ النَّاسِ إِلَى اللهِ تَعَالَى أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ.

أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 6/ 139، الرقم/ 6026، وأيضا في المعجم الكبير، 12/ 453، الرقم/ 13646

اللہ تعالیٰ کا سب سے محبوب بندہ وہ ہے جو (اُس کے) بندوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچانے والا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved