جامع کلمات نبوی ﷺ

حضور ﷺ نے کن لوگوں کے حلقے میں شمولیت کی دعا مانگی؟

33. اَللَّهُمَّ، اجْعَلْنِي مِنَ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَإِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا.

أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 6/ 129، الرقم/ 25024، وابن ماجه في السنن، كتاب الأدب، باب الاستغفار، 2/ 1255، الرقم/ 3820، وأبو يعلى في المسند، 7/ 446، الرقم/ 4472

اے اللہ! مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور جب برا کام کرتے ہیں تو اس سے استغفار کرتے ہیں۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved