جامع کلمات نبوی ﷺ

والدین سے حُسنِ سلوک

63. بِرُّوْا آبَاءَكُمْ تَبَرَّكُمْ أَبْنَاؤُكُمْ، وَعِفُّوْا تَعِفَّ نِسَاؤُكُمْ.

أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 1/ 299، الرقم/ 1002

اپنے والدین سے ہمیشہ حسن سلوک سے پیش آؤ، تمہاری اولاد بھی تم سے عمدہ سلوک کرے گی۔ پاک دامن رہو، تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved