جامع کلمات نبوی ﷺ

خواتین کی تکریم کون کرتا ہے؟

89. مَا أَكْرَمَ النِّسَاءَ إِلَّا كَرِیْمٌ، وَلَا أَهَانَهُنَّ إِلَّا لَئِیْمٌ.

أخرجه ابن عساکر في تاریخ مدینة دمشق، 13/ 313، وذكره الهندي في كنز العمال، 16/ 155، الرقم/ 44943

برگزیدہ اور عزت والا شخص ہی خواتین کی عزت کرتا ہے اور کمینہ شخص ہی اُن کی اِہانت کرتا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved