جامع کلمات نبوی ﷺ

کامل مومن ہونے کی شرط

92. لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُوْنَ هَوَاهُ تَبَعًا لِمَا جِئْتُ بِهِ.

أخرجه الديلمي في مسند الفردوس، 5/ 153، الرقم/ 7791، والنووي في الأربعين، 1/ 51، الرقم/ 9

تم میں سے کوئی شخص اُس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اُس کی خواہشات میرے لائے ہوئے دین کے تابع نہ ہو جائیں۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved