جامع کلمات نبوی ﷺ

روزِقیامت ثابت قدم رہنے والا شخص

103. مَنْ مَشَى مَعَ أَخِيْهِ فِي حَاجَةٍ حَتَّى يُثْبِتَهَا لَهُ، ثَبَّتَ اللهُ قَدَمَهُ يَوْمَ تَزُوْلُ الْأَقْدَامُ.

أخرجه الطبراني في المعجم الصغير، 2/ 106، الرقم/ 861

جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت (اِحتیاج) کو پورا کرنے کے لیے اُس کے ساتھ چلتا ہے (اور اپنے جملہ وسائل، ذرائع اور مساعی کو بروئے کار لاتا ہے) یہاں تک کہ اس کی ضرورت کو پورا کر دیتا ہے، اللہ تعالیٰ اُسے روزِ قیامت ثابت قدم رکھے گا جس دن سب کے قدم اُکھڑ جائیں گے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved