جامع کلمات نبوی ﷺ

دو دعائیں جو براہِ راست بارگاہِ اِلٰہی تک رسائی حاصل کرتی ہیں

118. دَعْوَتَانِ، لَیْسَ بَیْنَهُمَا وَبَیْنَ اللهِ سبحانه وتعالى حِجَابٌ: دَعْوَةُ الْمَظْلُوْمِ، وَدَعْوَةُ الْمَرْءِ لِأَخِیْهِ بِظَهْرِ الْغَیْبِ.

أخرجه الطبراني في المجعم الكبیر، 11/ 119، الرقم/ 11232، وأیضًا في الدعاء، 1/ 395، الرقم/ 1326، وذکره المنذري في الترغیب والترهیب، 3/ 130، الرقم/ 11232، والهیثمي في مجمع الزوائد، 10/ 152، والهندي في كنز العمال، 2/ 44، الرقم/ 3317

دو دعائیں ایسی ہیں جن کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں ہوتا: (اَوّلًا) مظلوم کی دعا اور (ثانیاً) اُس آدمی کی دعا جو وہ اپنے مسلمان بھائی کے لیے اُس کی غیر موجودگی میں کرے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved