جامع کلمات نبوی ﷺ

نیکی اور بھلائی کے کاموں کی ترغیب

129. اَلدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ، وَاللَّهُ يُحِبُّ إِغَاثَةَ اللَّهْفَانِ.

أخرجه أبو حنيفة في المسند/ 151، وأبو يعلى في المسند، 7/ 275، الرقم/ 4296

نیکی کی ترغیب دینے والا بھی اُس پر عمل کرنے والے کی طرح ہی ثواب کا حق دار ہوتا ہے، نیز اللہ تعالیٰ لاچار اور مجبور انسان کی مدد کرنے کو پسند فرماتا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved