جامع کلمات نبوی ﷺ

اپنے سے کم تر شخص کو نگاہ میں رکھو

147. إِذَا نَظَرَ أَحَدُكُمْ إِلَى مَنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ فِي الْمَالِ وَالْخَلْقِ، فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلُ مِنْهُ.

أخرجه البخاري في الصحيح، كتاب الرقاق، باب لينظر إلى من هو أسفل منه ولا ينظر إلى من هو فوقه، 5/ 2380، الرقم/ 6125، ومسلم في الصحیح، كتاب الزهد والرقائق، 4/ 2275، الرقم/ 2963، وأحمد بن حنبل في المسند، 2/ 314، الرقم/ 8132، وابن حبان في الصحيح، 2/ 489، الرقم/ 712

جب تم میں سے کوئی کسی ایسے شخص کو دیکھے جو مال و دولت اور شکل و صورت میں اس سے برتر ہے (تو رشک و حسد میں مبتلا نہ ہو)، بلکہ اُسے اپنے سے کم تر شخص کی طرف دھیان کرنا چاہیے (تاکہ اپنی حالت پر رب کا شکر ادا کر سکے)۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved