جامع کلمات نبوی ﷺ

تین چیزیں: سب سے زیادہ لائقِ عزت

169. سَيَأْتِي عَلَيْكُمْ زَمَانٌ لَا يَكُونُ فِيهِ شَيْءٌ أَعَزَّ مِنْ ثَلَاثٍ: دِرْهَمٌ حَلَالٌ، أَوْ أَخٌ يُسْتَأْنَسُ بِهِ، أَوْ سُنَّةٌ يُعْمَلُ بِهَا.

أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 1/ 35، الرقم/ 88، وذكره الهيثمي في مجمع الزوائد، 1/ 172، والهندي في كنز العمال، 11/ 56، الرقم/ 30886

عنقریب تم پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اس میں تین چیزیں سب سے زیادہ معزز ہوں گی: (1) حلال درہم، (2) غم خوار بھائی جس سے اُنس حاصل ہوسکے، اور (3) ایسی سنت جس پر عمل ہوسکے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved