جامع کلمات نبوی ﷺ

تین خوبیاں روزِ قیامت حساب میں آسانی کا سبب ہوں گی

170. ثَـلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيْهِ حَاسَبَهُ اللهُ حِسَابًا يَسِيْرًا، وَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِهِ: تُعْطِيْ مَنْ حَرَمَكَ، وَتَصِلُ مَنْ قَطَعَكَ، وَتَعْفُوْ عَمَّنْ ظَلَمَكَ.

أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 5/ 196، الرقم/ 5064، والحاكم في المستدرك على الصحيحين، 2/ 563، الرقم/ 3912

جس شخص میں یہ تین خوبیاں ہوں گی اللہ تعالیٰ (روزِ قیامت) اُس کا حساب آسان فرمائے گا اور اسے اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرما دے گا: جو تمہیں محروم رکھے، تم اسے عطا کرو؛ جو تم سے قطع تعلقی اِختیار کرے، تم اُس سے صلہ رحمی کرو؛ اور جو تم سے زیادتی کرے، تم اُس کو معاف کردو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved