جامع کلمات نبوی ﷺ

چار اَعمال: جنت میں سلامتی کے ساتھ داخلے کی ضمانت

179. أُعْبُدُوا الرَّحْمَنَ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ، وَأَفْشُوا السَّلَامَ، تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ.

أخرجه الترمذي في السنن، كتاب الأطعمة، باب ما جاء في فضل إطعام الطعام، 4/ 287، الرقم/ 1855، وعبد بن حمید في المسند، 1/ 139، الرقم/ 355

ربِّ رحمان کی عبادت کرو، (مخلوقِ خدا کو) کھانا کھلاؤ اور سلام کرنے کو رواج دو، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved