جامع کلمات نبوی ﷺ

سب سے زیادہ عذاب کے مستحق اَفراد

182. إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا لِلنَّاسِ فِي الدُّنْيَا.

أخرجه أحمد بن جنبل في المسند، 4/ 90، الرقم/ 16865، والطبراني في المعجم الكبير، 4/ 195، الرقم/ 4121، والحاكم في المستدرك، 3/ 329، الرقم/ 5269

روزِ قیامت سب سے زیادہ عذاب کے مستحق وہ اَفراد ہوں گے جو دنیا میں لوگوں کو سب سے زیادہ تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved