جامع کلمات نبوی ﷺ

مستحسن تیمارداری

184. أَفْضَلُ الْعِیَادَةِ سُرْعَةُ الْقِیَامِ.

أخرجه ابن أبي الدنیا في المرض والكفارات/ 69، الرقم/ 66، والبیهقي في شعب الإیمان، 6/ 542، الرقم/ 9221

بہترین عیادت وہ ہے جس میں (مریض کے پاس سے اُس کی تکلیف کا اِحساس کرتے ہوئے) جلدی اُٹھ جایا جائے (اور دیر تک بیٹھ کر اس کے آرام میں خلل نہ پیدا کیا جائے)۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved