جامع کلمات نبوی ﷺ

رزق اِنسان کو کیسے تلاش کرتا ہے؟

188. إِنَّ الرِّزْقَ لَيَطْلُبُ الْعَبْدَ كَمَا يَطْلُبُهُ أَجَلُهُ.

أخرجه ابن حبان في الصحيح، 8/ 31، الرقم/ 3238، والهيثمي في موارد الظمآن، 1/ 267، الرقم/ 1087

رزق بندے کو ویسے ہی تلاش کرتا ہے جیسے اُس کی موت اُسے تلاش کرتی ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved