جامع کلمات نبوی ﷺ

نعمتوں سے مالا مال اَقوام

192. إِنَّ لِلَّهِ عَبَّادًا اخْتَصَّهُمْ بِالنِّعَمِ لِمَنَافِعِ الْعِبَادِ.

أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 5/ 228، الرقم/ 5162، وأبو نعيم في حلية الأولياء، 6/ 115، والبيهقي في شعب الإيمان، 6/ 117، الرقم/ 7662، وذكره الهيثمي في مجمع الزوائد، 8/ 192

اللہ تعالیٰ کی کچھ اَقوام ایسی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے بندوں کے منافع کے لیے نعمتوں سے سرفراز کررکھا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved