جامع کلمات نبوی ﷺ

نیک طینت اور نیکوکار بندوں کے دل

195. إِنَّ لِلَّهِ آنِيَةً مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ، وَآنِيَةُ رَبِّكُمْ قُلُوبُ عِبَادِهِ الصَّالِحِيْنَ، وَأَحَبُّهَا إِلَيْهِ أَلْيَنُهَا وَأَرَقُّهَا.

أخرجه الطبراني في مسند الشاميين، 2/ 19، الرقم/ 840، وذكره الهندي في كنز العمال، 1/ 132، الرقم/ 1207

بعض اَہلِ زمین کے پاس اللہ تعالیٰ کے ظروف ہیں۔ تمہارے رب کے یہ ظروف اس کے نیکوکار بندوں کے دل ہیں۔ اللہ تعالیٰ کو اُن میں سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو سب سے زیادہ نرم و مہربان ہو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved