جامع کلمات نبوی ﷺ

رَحِم ہی رحمان سے ملاتا ہے

200. إِنَّ الرَّحِمَ شَجْنَةٌ مِنَ الرَّحْمَنِ، فَقَالَ اللهُ: مَنْ وَصَلَكِ وَصَلْتُهُ، وَمَنْ قَطَعَكِ قَطَعْتُهُ.

أخرجه البخاري في الصحیح، كتاب الأدب، باب من وصل وصله ﷲ، 5/ 2232، الرقم/ 5642

یقیناً رَحِم ایسی شاخ ہے جو رحمان سے ملی ہوئی ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جو تجھے جوڑے گا، میں اس سے تعلق جوڑوں گا اور جو تجھ سے تعلق توڑے گا، میں اُس سے قطع تعلق کر لوں گا۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved